معاملہ اتنا سادہ نہی ہے کہ پنجاب حکومت کا جہاز پرانا ہو گیا تو نیا لے لیا اگر اتنا سیدھا معاملہ ہوتا تو اتنی بڑی خبر کیوں بنتی ؟
ایک چیز ہوتی ہے ٹران��پرنسی اور شفافیت پنجاب حکومت جہاز کے معاملے میں شفاف نہی ہے
جہاز دسمبر میں لے لیا اور عوام سے چھپا لیا سوشل میڈیا پر خبر آئی تو پہلے فیک نیوز کہا پھر عظمی بخاری نے ایک دن اچانک کہا وہ ہم نے ائر پنجاب کے لئے لیا جس پر ہر طرف شور مچ گیا سب میڈیا سوشل میڈیا چینل اس پر چیخ پڑے سخت ٹرولنگ ہوئی
جب شور مچا تو اچانک مان لیا اور کہا وزیراعلئ کے لئے جہاز لیا ہے پنجاب کے پاس بہت پیسہ یہ تو معمولی رقم ہے اس پر پھر سوالات کھڑے ہو گے
اگر پرانا جہاز تھا تو کس نے یہ نیا جہاز رکمینڈ کیا؟
ٹینکنیکل ایڈوائس کس نے دی منظوری کس نے دی ؟
ایک مہنگا ترین جہاز جو لانگ ڈسٹنس اور براعظموں ��ے درمیان سفر کے لیے وہی کیوں لیا ؟
حکومت میں خریداری کے لئے پیپرا رول جن کے مطابق ٹینڈر ہوتا اشت��ار ہوتا پھر کم بولی والے سے خریدا جاتا تو یہ سب پراسس کب ہوا
گیارہ ارب کا جہاز جس پر تقریباً ایک ارب سال کا خرچہ وہ اگر اس سب پراسس کے بغیر لے لیا تو کل کو یہ معاملہ آپ کا سب سے بڑا سکینڈل ہو گا جیسے القادر ٹرسٹ عمران کے لیے بنا
اوپر سے آپ کی سوشل میڈیا ہینڈلنگ ایسی کہ سیدھے معاملے کو سکینڈل بنوا لیتے یہ تو بھی ایک بڑا سنجیدہ معاملہ ہے
اب ہر کارکردگی ایک طرف اور جہاز دوسری طرف
باقی آپ کی مرضی سننی تو آپ نے صرف خوشاندگان کی تو لگے رہیں
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
انصار عباسی جو خود کو اسلام کا ٹھیکیدار سمجھتا یے اسکو بتانا چاہیے کہ ناجائز 300 مقدمات بنانے پر اسلام کیا کہتا ہے ؟ ناجائز سزا دینے پر اسلام کیا کہتا ہے؟ججز 10 ماہ سے کیس ہی نہیں سن رہے اس پر انکا اسلام کیا کہتا ہے؟
انصار عباسی جیسے لوگوں نے ہر آمرانہ دور میں عوام کو اسلام کے نام پر گمراہ کیا ہے اسکی سٹوری انتہائی گمراہ کن ہے۔ اسکو یہ سٹوری لگانے سے پہلے یہ بھی بتانا چاہیے تھا کہ خان صاحب کے باہر آنے میں تاخیر عدلیہ پر دباو اور اسکے آزاد نہ ہونے کی وجہ سے ہو رہی ہے۔
اگر لوگ انصار عباسی جیسے گھٹیا لوگوں کی بات پر یقین نہیں کرتے تو اس میں جمہوریت کا کیا قصور ہے؟؟
فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے آل پارٹیز کانفرنس لیکن ایجنڈا کیا ہے؟ فلسطین یا اسرائیل سے اظہار یکجہتی؟
موصوف فرما رہے ہیں کہ ”اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی بات سننے میں تو اچھی لگتی لیکن اس دور میں ممکن نہیں“۔
وفاقی وزیر اور ق لیگ کے ناجائز MNA چوہدری سالک حسین کی یہ گفتگو سنیں اور اندازہ لگائیں یہ کانفرنس فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ہے یا اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ذہن سازی کے لیے۔
ثابت ہوا کہ عمران خان پر نشہ کرنے کے الزامات جھوٹ تھے، عمران خان نے جس دلیری سے جیل کاٹی ہے اس پر انہیں دس میں سے پورے دس نمبر ملتے ہیں۔۔۔ خان صاحب کے سیاسی مخالف بھی تسلیم کرنے پر مجبور
یہ ہیں گزشتہ22سال کی اعدادوشمار۔
اسمیں یہ بھی شامل کرلیں کہ رپورٹس کےمطابق پاکستان میں جنوری2004��ےنومبر2018تک 14سال میں 409ڈرون حملےہوچکےہیں جنمیں 2714افراد ہلاک اور728افراد زخمی ہوئے۔ڈرون حملوں میں صرف 3فیصددہشتگرد ہلاک ہوئےجبکہ 97 فیصد ب��گناہ شہری کولیٹرل ڈیمیج کےنام پرمارےگئے
یہ اسلام آباد کے سیکٹرF-7 میں سابق ایم این اے چودھری اعجاز کے گھر کا منظر ہے جہاں کل رات کو تین ویگو ڈالے آئے اور 15 نقاب پوشوں نے گھر میں گھس کر ملازمین کے ساتھ مارپیٹ شروع کر دی ان نقاب پوشوں کو 26 ویں آئینی ترمیم کے لئےچودھری اعجاز کے ایم این اے بھائی حاجی امتیاز کی تلاش ہے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 https://t.co/YAnrQAS1FO
نیدرلینڈ کا ایک شخص محمد اورنگزیب پاکستانی نہیں ہے اس نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا،وزارت خزانہ کا قلم دان حاصل کیا اور پھر اس کے بعد پاکستان کی شہریت کے لیے درخواست دی۔ اور وزارت داخلہ نے اسی وقت درخواست کی منظوری کی اجازت دی اور دوسری طرف پانچ ہزار ڈالر میں پرویز مشرف کی ہاتھوں امریکہ کو فروخت ہونے والے دو پاکستانی بھائی احمد ربانی اور غلام ربانی 21 سال بےگناہ گوانتاناموبے میں گزارنے کے بعد جب میری کوششوں سےپاکستان آئے ہیں تو میری پورے ایک سا کی کوششوں کے باوجود نادرا انکو شناختی کارڈ جاری نہیں کر رہا اور پاکستان کی ایجنسیاں ان کی کلیرنس نہین کر رہی، واہ رے پاکستان کیا انصاف ہے۔۔۔اسی لیے تو میں کہتا ہوں یہ اشرافیہ جمہوریہ پاکستان ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں۔
@GovtofPakistan@Financegovpk