5بارب ڈالر کی آفر رد کر کے ایٹمی دھماکے کرنے والے ہمارے تا حیات قائد تین مرتبہ کے وزیر اعظم پاکستان @NawazSharifMNS صاحب کی جرت بہادری اور اٹل اصولی فیصلے کو سلام !۔ آج احساس ہوا کہ کس قدر عظیم تحفہ دیا قوم کو
نواز شریف زندہ باد
❤️❤️
میری ہندوستانی وزیراعظم سے اپیل ہے کہ آپ پاکستان کے ساتھ کوئی ڈیل نہ کریں اور پاکستانی حکومت کے خلاف امریکیوں کو بھی بتائیں معید پیرزادہ
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے معید پیرزادہ کو ۔۔۔۔
وزیراعظم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل عا��م منیر ،ڈی جی آئی ایس آئی ،ڈی جی آئی ایس پی آر وزیر دفاع مظفر آباد ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ھونے والے فوجی جوانوں کی آخری رسومات میں شریک ہیں
2 مسیحی فوجیوں کی آخری رسومات چرچ میں ادا کی گئیں
I am deeply saddened by the tragic helicopter crash in Muzaffarabad and the martyrdom of all onboard. My heartfelt condolences to the bereaved families and the Pakistan Army. The nation honours the ultimate sacrifice of its brave sons. May Allah grant the martyrs the highest place in Jannah and give strength to their families.
The first international trophy under the new leadership of the President of Pakistan Football Federation Mr. Mohsen Gillani marks the beginning of a promising new era for the game in our country. Congratulations to the entire Pakistani football team and special appreciation to Mr. Mohsen Gilani for his vision, commitment, and leadership in steering Pakistan football towards success. This achievement is a testament to what focused leadership and collective effort can accomplish. May this be the first of many trophies to come for Pakistan football. ⚽🇵🇰
مثال کے طور پر، حالیہ عالمی بحران کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں جس طرح آسمان کو چھونے لگیں، وہ ایک بہت بڑا چیلنج تھا۔ اگر وفاق اور صوبے باہم متحد نہ ہوتے، تو اس انتہائی مشکل وقت سے نکلنا ممکن نہ ہوتا۔ اس سلسلے میں، میں پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کا تہہِ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے بھرپور تعاون کا مظاہرہ کیا۔
لیکن اس صوبائی معاونت سے بھی پہلے، وفاق اپنے انتہائی محدود وسائل کے باوجود 128 ارب روپے عوام کو ریلیف فراہم کرنے پر خرچ کر چکا تھا۔ بصورتِ دیگر، جو راشننگ اور پیٹرول پمپس پر لمبی لائنیں دیگر ممالک میں دیکھی گئیں، الحمدللہ پاکستان میں دور دور تک اس کا اثر بھی نظر نہیں آیا۔
اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ چاروں صوبوں اور وفاق کے مابین بہترین ہم آہنگی، باہمی افہام و تفہیم اور ایک ٹیم ورک موجود تھا۔ اسی مشترکہ حکمتِ عملی کا نتیجہ تھا کہ پیٹرول پمپس پر لائنیں نہیں لگیں اور ہم عوام کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے اپن�� حد تک ممکنہ کوششیں کر سکے۔
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں گفتگو*
آج ہم قومی اقتصادی کونسل (NEC) کے اس فورم پر جمع ہیں۔ میں تمام صوبائی وزرائے اعلیٰ کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس پورے عرصے میں ہر مرحلے پر مشاورت اور معاونت فراہم کی۔ اسی طرح وفاق نے بھی پوری دلجمعی اور انتہائی سنجیدگی کے ساتھ ہر معاملے پر صوبوں سے مشاورت کی، اور ہم نے پاکستان کے بہترین مفاد میں قومی فیصلے کیے۔
یہی وجہ ہے کہ بڑے بڑے چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود، آج میکرو لیول پر ہماری معیشت مستحکم (Stable) ہے۔ تاہم، اب اس میں ترقی (Growth) کی شمولیت ایک انتہائی اہم مرحلہ ہے۔ روزگار کے مواقع، پیداوار، برآمدات اور معاشی سرگرمیوں کو آگے بڑھانا آج ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اس حوالے سے ہم سب نے مل کر کوشش کی کہ آئی ایم ایف (IMF) پروگرام پر عمل پیرا رہیں، حالانکہ اس دوران کئی مشکل مراحل بھی آئے۔ مثال کے طور پر، حالیہ عالمی بحران کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، جو کہ ایک بہت بڑا چیلنج تھا۔ اگر وفاق اور صوبے باہم متحد نہ ہوتے، تو اس انتہائی مشکل وقت سے نکلنا ممکن نہ ہوتا۔
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں گفتگو*
حالیہ بحران میں تیل کی قیمتیں آسمانوں تک جانا بڑا چیلنج تھا، وفاق اور صوبوں کے ملے بغیر چیلنج سے نمٹنا ناممکن تھا۔ چاروں وزرائے اعلیٰ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہوں۔
~ وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے گفتگو
عالمی غیر سرکاری تنظیم باکو انیشی ایٹو گروپ نے سکھ فریڈم انٹرنیشنل کے حوالے سے دستاویزی فلم جاری کر دی
دستاویزی فلم میں جون 1984ء میں شری دربار صاحب میں بھارتی فوجیوں کی کارروائی، پنجاب بھر کے گوردواروں پر حملوں اور بعد ازاں سکھ مخالف فسادات کو سکھ تاریخ کے اہم واقعات کے طور پر پیش کیا گیا ہے
جون 1984ء میں بھارتی فوج نے شری دربار صاحب (گولڈن ٹیمپل) سمیت پنجاب کے 75 سے زائد گوردواروں میں کارروائیاں کیں
بھارتی حکومت نے اس کارروائی کو ”آپریشن بلیو اسٹار“ کا نام دیا جبکہ سکھر برادری اسے ”بیٹل آف امرتسر“ یا تیجا غلوخارا کے طور پر یاد کرتی ہے
دستاویزی فلم میں شری دربار صاحب کو سکھ برادری کی اجتماعی، مذہبی اور سماجی زندگی کا مرکزی مقام قرار دیا گیا
یہ مقام سکھوں کے اجتماع، قیادت اور سماجی فلاح کے تصور ”سربت دا بھلا“ سے جڑا ہوا ہے
جون 1984ء کے واقعات کے چند ماہ بعد نومبر 1984ء میں بھارت میں سکھ مخالف فسادات رونما ہوئے جن م��ں ہزاروں سکھوں کو نشانہ بنایا گیا
سکھ برادری کے گھروں، کاروباروں اور عبادت گاہوں پر حملے بھی کئے گئے
ان واقعات نے عالمی سطح پر سکھ برادری میں خودمختاری، انصاف اور آزادی سے متعلق مطالبا
وزیراعلی مریم نوازشریف @MaryamNSharif کا یہ کام واقعی غیر معمولی اور قابل ستائش ہے۔ لاہور ریلوے اسٹیشن کے اطراف ہونے والی ترقی اور خوبصورتی، صفائی ستھرائی، ایک ہی کلر اسکیم کی برانڈنگ، سولر اسٹریٹ لائٹس، مانیٹرنگ کیمرے، ہر طرح سے عوام کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔۔
��یلڈن وزیراعلی مریم نواز
@MianNairabLLM
ضلعی صدر سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی
میاں نیرب خورشید ایڈووکیٹ
وزیراعلی مریم نوازشریف @MaryamNSharif کا یہ کام واقعی غیر معمولی اور قابل ستائش ہے۔ لاہور ریلوے اسٹیشن کے اطراف ہونے والی ترقی اور خوبصورتی، صفائی ستھرائی، ایک ہی کلر اسکیم کی برانڈنگ، سولر اسٹریٹ لائٹس، مانیٹرنگ کیمرے، ہر طرح سے عوام کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔۔
ویلڈن وزیراعلی مریم نواز
@MianNairabLLM
ضلعی صدر سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی
میاں نیرب خورشید ایڈووکیٹ
4.25 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترس��لاتِ زر صرف ایک عدد نہیں، بلکہ پاکستان پر بحال ہوتے عالمی اور اوورسیز اعتماد کی علامت ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی معاشی ٹیم مبارکباد کے مستحق ہیں جو پاکستان کو استحکام اور ترقی کی نئی راہ پر گامزن کر رہے ہیں۔ 🇵🇰
In the aftermath of recent terrorist incidents in Pakistan, including terrorist attack on Federal Constabulary Post in Musa Dara on 9 June 2026, Vehicle Borne Suicide Attacks on a Military Post in North Waziristan on 2 June 2026 and Police Station in Bannu on 9 May 2026, precise and calibrated Strikes were carried out along Pakistan Afghanistan Border areas on hideouts and safe havens of masterminds and planners belonging to Fitna Al Khwarij, killing twenty six Indian sponsored khwarijs.
Based on credible intelligence, selective targeting of camps and hideouts was carried out with precision and accuracy. Four targets were completely destroyed including a training centre, a hide out & an ammunition cache and Marakiz belonging to Fitna Al Khwarij Commander Aleem Khan Khushali and Commander Akhtar Muhammad Jani Khel.
Pakistan has always strived for maintaining peace and stability in the region, but at the same time the safety and security of our citizens remains our top priority. Our relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
4.25 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلاتِ زر صرف ایک عدد نہیں، بلکہ پاکستان پر بحال ہوتے عالمی اور اوورسیز اعتماد کی علامت ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی معاشی ٹیم مبارکباد کے مستحق ہیں جو پاکستان کو استحکام اور ترقی کی نئی راہ پر گامزن کر رہے ہیں۔ 🇵🇰
اوورسیز پاکستانیوں نے ایک بار پھر اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ 4.25 ارب ڈالر کی تاریخی ترسیلاتِ زر وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مضبوط ہوتے پاکستان کی روشن تصویر پیش کر رہی ہیں۔ 🇵🇰
پاکستان نے ایک ماہ میں سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا 👏
مئی کی ماہ میں بیرون ملک پاکستانیوں نے ریکارڈ 4.25 ارب ڈالرز پاکستان بیجھے
وزیراعلی مریم نواز کے بیوٹیفکیشن پروگرام نے بہاولپور کے حسن اور دلکشی کو چار چاند لگا دئیے۔
تاریخی فرید گیٹ اور شاہی بازار کی بحالی نے بہاولپور کے شہریوں کو صدیوں پرانے شاندار ��رز زندگی سے روشناس کرا دیا ہے۔