افغان جنگ1979میں شروع کی،آج تک ختم نہیں کی
پورے 46سال یعنی552مہینے
جنرل ضیا کے9سال جنرل مشرف کے9سال
ن لیگ پیپلزپارٹی کے24سال
لیکن سارا الزام لگایاجارہاہے40ماہ والی حکومتPTI پر،
افغانستان سےروس امریکہNATOنکل گیا لیکن ہم نہیں نکلے
اللہ کا واسطہ ہے آپ بھی واپس پاکستان آجائیں
@BrigAshfaqHasan Allah pak unki shahadat qbool fmay aur Pakistani ko daaimi amn ata kry ta k mzeed jwan shahadat ki bjay Pakistan ki traqqi mein kirdar ada krien ta k kisi maa ka beta juda na ho aameen.
بدتمیزی کرنے والوں پر غصہ نہ کریں ان بچاروں کی بھی مجبوریاں ہوں گے، یہ ایک کیا 100 انڈے مارے ہم محمدﷺ کی سنت پر چل کر درگزر کریں گے
شوکت خانم کی اولاد کی تربیت ♥️
مجھے پتہ چلا ہے سوشل میڈیا پر عمران خان کی کوئی میڈیکل رپورٹ گردش کر رہی ہے یہ کون لیک کر رہا ہے یہ اسٹیبلیشمنٹ جان بوجھ کر غلط رپورٹ شئیر کر رہی ہے عمران خان پر دو قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں کیا عمران خان کو بیمار ظاہر کر کے تیسری واردات کرنے جا رہے ہو واضح کر دوں عمران خان بلکل تندرست ہیں ۔
علیمہ خان
شوکت خانم کے ماہر ڈاکٹرز کو خان صاحب اور خان صاحب کے ذاتی معالجین کو ان سے فوراً ملنے دیا جائے، تاکہ طبی معائنہ واقعی قابلِ بھروسہ ہو۔ جب اعتماد کا فقدان ہے تو سب سے معقول اور منصفانہ عمل یہ ہی ہے کہ ملک کے معتبر ترین ہسپتال کے ڈاکٹرز کو اجازت دی جائے۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ علاج میں رکاوٹ نہ ڈالے بلکہ فراخ دلی دکھائے اور فوری اجازت دے۔ یاد رکھیں! مارشل لا کے سخت ترین دور میں بھی مریض کو علاج سے محروم نہیں کیا گیا۔ زلفی بخاری
@sayedzbukhari #imrankhanPTI
https://t.co/iMrz9r2SXc
بیماریوں کے رونے رو کر، جو بے غیرت باہر بھاگے، وہ احسان فراموش آج خان کا چیک اپ تک نہیں کروا رہے�� کم ظرف۔ صنم جاوید
@sanamkh22 #imrankhanPTI
https://t.co/4CLY3rqPq8