جدائی انسان کو ایسے کھا جاتی ہے جیسے شرک ایمان کو اور مجھے یقین ہے میں عمر کے پچاسویں حصے میں بھی اپنے بھائی اور والدہ کی جدائی پر کسی نادان بچے کی طرح رویا کروں گی۔
امام جعفر صادق علیہ سلام نے فرمایا
ہر مصیبت پر صبر کرنا اور پوشیدہ رکھنا ثواب کا باعث ہے سوائے ہمارے غم میں آنسو بہانے کے۔۔
کیونکہ ہمارے غم کا اظہار و اعلان بہت اجر رکھتا ہے
(بحار الانوار جلد ۴۴ ص ۲۸۷)
احترام ہر ایک کا کریں۔ ہر ولی کا ، ہر مومن کا ، ہر بزرگ کا، ہر شہید کا، ہر صالح کا، ہر پار ساکا -مگر اپنی زندگیوں میں ہدایت اور رہنمائی صرف حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے لیں کیونکہ نہوں نے آپ تک اپنے ذاتی احکامات نہیں پہنچائے جو ک��ھ بتایا ہے وہ اللہ کا نازل کردہ ہے۔
بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھے شبِ معراج میں آسمانوں کی طرف ایک سو بیس (120) مرتبہ وحی فرمائی، اور ہر مرتبہ فرمایا: اے محمد! علیؑ کی وصیت کرو، بے شک وہ امیرالمؤمنین ہے
بصائر الدرجات
جو جوقتل حسین میں ملوث ہوا ۔۔ جس جس نے راہ ہموار کی۔ جو جو معاون بنا۔ جس جس نے حکم دیا۔۔ جو جو راضی ہوا۔ جس جس نے قاتلوں کا دفاع کیا۔ ان سب پر الله کی تا قیامت لعنت برستی رہے
علی حق ہے مجھے کسی حضرت کے فتویٰ کسی فتوی فروش مفتی کے فتویٰ کی ضرورت نہیں میرے لئے میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارکہ کافی ہے
علی جدھر ہے حق ادھر ہے