ترکی آج 567واں یوم فتح منا رہا ہے 29 مئی 1453ء کو سلطان محمد فاتح نے قسطنطنیہ کی فصیلوں پرعثمانی پرچم لہرایا
مزید جانیے اس لنک میں
https://t.co/1pKr02PNBF
اپنے بچوں کو تعلیم دو کہ فلسطین پر قبضہ ہے۔ مسجد اقصیٰ قید میں ہے۔ صہیونی وجود دشمن ہے۔ مزاحمت ایک اعزاز کی بات ہے۔ اور اسرائیل نام کی کوئی ریاست نہیں ہے۔
(سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فیصلؒ کے تاریخی کلمات)
@preetnakeryokoi Use orange shade pencil under eyes then apply concealer with tap tap motion and then apply Bace also with tap tap motion.
InshahAllah it's work.
this what the country which calls for peace does it helps Israel occupation to do its crimes in Palestine but u just see what #Hamas does to protect itself but your media don't show u this
#GazaUnderAttack
دنیا کا منفرد ترین پاسپورٹ
جب فلسطین میں بمباری کے بعد ڈیڑھ سالہ بچے عامر کو علاج کے لیے باہر لے جانے کی ضرورت پڑی تو اس کی اسپتال میں لی گئی واحد تصویر پاسپورٹ بنانے کے لیے استعمال کی
#المسجد_الأقصى
اگر کسی یورپین اقوام کا کوٸی کتا مارا جاٸے تو بڑی امن کی علمبردار طاقتیں سیخ پا ہو جاتی ہیں کیا فلسطین کے یہ معصوم بچے انکو انسان نظر نہیں آتے
آٸرلینڈ سے لے کر کموڈیا تک اور بہت سے ممالک میں uno امن برقرار رکھنے کیلٸے اپنی فوجیں بھیج سکتی ہیں تو فلسطیں کے لٸے
Never curse the experience you’ve encountered in your life journey. Each one was absolutely necessary in order to get you to the next level. Embrace it and use it positively; share it with others so they can learn from your experience as well.
اسرائیل میں مزید 200 راکٹس داغ دیے۔ حماس
حماس کے جاری کردہ بیان کے مطابق غزہ میں رہائشی عمارات اور سویلینز کو نشانہ بنائے جانے کے ردعمل میں 110 راکٹ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور 100 راکٹ دیگر علاقوں کی طرف داغے گئے ہیں
ہم نے اس عید کو یوم فلسطین کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا
یہ اعلان اب حکومت پاکستان نے بھی کیا ہے
یوتھ پارلیمنٹ حکومت کے اس فیصلے کو سراہتی ہے لیکن ہم اس سے کہیں زیادہ عملی اقدامات کی توقع کرتے ہیں۔
ہماری خواہش ہے کہ ہماری حکومت امت مسلمہ کو متحد کرنے کے لئے فعال کردار ادا کرے.
غزہ سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر فائر کیے جانے والے راکٹ
حماس نے غز�� میں 13 منزلہ رہائشی عمارت کی اسرائیلی حملے میں تباہی کے بعد تل ابیب کی طرف 130 راکٹ فائر کیے ہیں۔