مہاتما کے فرمودات۔
اب یہ فرمودات قیدی نمبر چار سو بیس کے قریب ہر گھنٹے نشرِ مک��ر کے طور پر چلانا بہت ضروری ہے۔
یوتھیا برگیڈ المعروف شاھ دُولے کے چُوہوں کیلیے بھی سننا بہت ضروری ہے۔
پاکستان کے مختلف شہروں سے اغوا ہونے والا بچوں سے بھرا ٹینکر افغانستان جاتے ہوئے پکڑا گیا۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ورثاء اپنے بچوں کو پہچان سکیں۔
آئیں محذوذ ہوں نیازی کی 15 سالہ شاندار خیبرپختونخوا کی کارکردگی پر
نیازی کے ترقی یافتہ پشاور میں بسیں رکشے بارش کے پانی میں ڈوبکیاں لگاتے ہوئے عوام کو بارش والا موسم انجوائے کرنے کا بھر پور موقع فراہم کرتے ہوئے 😎
چلڈرن ہسپتال لاہور کی ڈاکٹر سمیہ نے انسانیت کا حق ادا کردیا ، ہسپتال ڈیوٹی آتے ھوئے ایک مریض کو چکر آئے موٹر سائیکل سے گر پڑا اور دل بند ھوگیا ، پاس گزرتے ڈاکٹر صائمہ نے فوری مصنوعی طور پر دل کو چلانے کےلئے سی پی آر شروع کردیا اور نوجوان کے دل نے کام کرنا شروع کردیا
Work is complete on the portion of road from UBL Sports Complex to Water Pump Roundabout. It’s an important artery of the city & thousands of people use this road on a daily basis #KarachiWorks
ایسے وقت میں جب وفاق کمزرو ہورہا ہے اور ہر جانب نفرت اور تقسیم کی سیاست کو ہوا دی جارہی ہے، ان حالات میں صدر آصف علی زرداری وہ واحد شخصیت ہیں جن کا اولین مقصد پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے وہ بطور صدر تمام وفاقی اکائیوں کو یکجا کرکے ملک کو ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کریں گے۔
Complaint redressal system is being introduced in KWSC for the 1st time. This initiative will lead to better customer engagement and services on our part. Moreover, it will also provide us with important data which will help us further improve our services #KarachiWorks
قائد عوام شہید ذوالفقار علی کو قومی ہیرو قرار دینے اور سرکاری طور پر شہید ڈکلیئر کرنے کی پنجاب اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید علی حیدر گیلانی قرار داد پیش کررہے ہیں۔
@ahaidergilani86
بطور صدر آصف علی زرداری نے یہ بہترین اقدام کیا کہ معاملہ سپریم کورٹ بھیجا۔۔ آصف زرداری کو چاہیے کہ سیاستدانوں کے حوالے سے اسی طر�� دس بارہ مزید فیصلوں کو دوبارہ سپریم کورٹ بھیجیں تاکہ سچ سامنے آئے، تاریخ درست کی جائے۔سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر
#FaislaAapKa
Hum News
@irfanqadiradv
"مولوی مشتاق جج نہیں بلکہ کرائے کا قاتل تھا" مولوی مشتاق نے لاہور ہائی کورٹ کے جج ہوتے ہوئے سپریم کورٹ کے جج کو بھٹو کیس کا حصہ بننے کا حکم کیسے د ے سکتا تھا؟