استحکامِ پاکستان پارٹی کے ورکرز کنونشن سے ایک رات قبل ہی کامونکی کے غیور عوام کی استحکام ریلی میں بھرپور شرکت و جوش وخروش قابل دیدنی ہے ۔
انشاءاللہ کل 26 نومبر بروز اتوار دوپہر 3 بجے نیو غلہ منڈی کامونکی میں پنڈال سجے گا اور استحکام پاکستان پارٹی اپنے عوامی منشور کی ترجمانی کرے گی
#کامونکی_مانگے_استحکام
مرکزی سیکرٹری اطلاعات(استحکامِ پاکستان پارٹی) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کےہمراہ کل 26 نومبر کے ورکرز کنونشن کےانتظامات کا جائزہ لینے کے لئے غلہ منڈی کاموکی کے پنڈال میں انتظامات کو حتمی جائزہ لیا
انشااالله کامونکی کی غیور عوام استحکام کا ساتھ دے گی
#کامونکی_مانگے_استحکام
مرکزی سیکرٹری اطلاعات(استحکامِ پاکستان پارٹی) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کےہمراہ کل 26 نومبر کے ورکرز کنونشن کےانتظامات کا جائزہ لینے کے لئے غلہ منڈی کاموکی کے پنڈال میں انتظامات کا حتمی جائزہ لیا۔
انشااالله کامونکی کی غیور عوام استحکام کا ساتھ دے گی
#کامونکی_مانگے_استحکام
کاموکی ورکرز کنونشن سے قبل ہی عوام کا جذبہ قابل دید ہے یہ جوش و ولولہ آئی پی پی کی کامیابی اور طاقت ہے۔ انشاء اللہ کل کامونکی جلسہ اپنے آپ میں تاریخ رقم کرے گا جس میں عوام کا جم غفیر شرکت کرے گا۔
#کامونکی_مانگے_استحکام#IPPConvention26Nov#IstehkamEPakiatanParty
یہ جذبہ ہے استحکام کا!
روشن پاکستان کا۔۔
استحکامِ پاکستان پارٹی کے کامونکی میں عظیم الشان ورکرز کنونشن کے پنڈال میں تیاریاں مکمل، جلسہ گاہ کو قائدین کی تصاویر سے ��جا دیا گیا۔ ورکرز کنونشن سے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان خطاب کریں گے۔
#IPPInKamoki
استحکامِ پاکستان پارٹی کے کامونکی میں عظیم الشان ورکرز کنونشن میں عوام کے قافلوں کا جوک در جوک آمد کا سلسلہ جاری اور انکا جوش و جزبہ قابلِ ستائش ہے۔
کامونکی کے غیور عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ مل کر پاکستان کی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں۔
#IPPInKamoke
کامونکی کی پکار
استحکام پاکستان 🇵🇰
مرکزی سیکرٹری اطلاعات(استحکامِ پاکستان پارٹی) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کےہمراہ ورکرز کنونشن کامونکی جلسہ کے سٹیج پر موجود ۔
#IPPInKamoki
پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان کامونکی ورکرز کنونشن کے پنڈال میں پہنچ گئے
الحمداللہ کامونکی میں عوام کا سمندر امڈ آیا ہےعوام کی جانب سے اپنے قائدین کا بھرپور استقبال
#IPPInKamoki
On this #PalestineSolidarityDay, let's stand united in support of the resilient people of Palestine. Salute to their unwavering courage against oppression and occupation. Together, let's amplify the call for peace and justice. #Stop_bloodshed#Palestinewillbefree
جس عثمان بزدار کی شان میں عمران نیازی زمین و آسمان کے قلابے ملایا کرتا تھا وہ قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچانے اور اپنی نا اہلی سے پنجاب کو ویران کرنے کے بعد چوہوں کی طرح اپنی بل میں چھپا بیٹھا ہے
#کتھے_اے_بزدار
استحکامِ کا پاسبان عقاب کا انتخابی نشان! ملکی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کا ضامن عقاب کا نشان! روشن، پُر امن، مستحکم پاکستان کا نشان عقاب کا نشان! #IPP#IstehkamEPakistanParty
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی ضامن استحکامِ پاکستان پارٹی!
انشاءاللہ آئی پی پی ملک کو ترقی یافتہ اور امن کا گہوارہ بنائے گی۔
#IPP#IPP_Manifesto#IstehkamEPakistanParty
میں آج کامیاب جلسے پر پارٹی کی مقامی قیادت ایاز خان نیازی، کرم داد واہلہ اور کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ایک چھوٹی تحصیل میں شاندار جلسہ کا انعقاد پہلی بار دیکھا۔ انشاء اللہ آئندہ بھی استحکام پاکستان پارٹی ایسے ہی کامیابیاں حاصل کرے گی۔