Public school students are now engaged in research and inventions at CM Maryam Nawaz's NextGen STEAM
Labs, which are a one-stop shop for learning technology and for applying science, mathematics, and technology in the real world. @RanaSikandarH@MaryamNSharif
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان صاحب کا ایک اور شاندار اقدام!!
سکول ایجوکیشن پنجاب میں تعلیمی افسران کی میرٹ پر تعیناتی کے بعد ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی میرٹ بیسڈ تعیناتی ۔
صرف لاہور میں 6, 7 اور 8 فروری کو بسنت کی اجازت دی گئی، باقی پنجاب میں پتنگ بازی پر بدستور پابندی ہے،
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#MaryamNawaz@RanaSikandarH@MaryamNSharif
شبِ برات (15 شعبان) 4 فروری بروز بدھ کو پنجاب میں تمام سرکاری و نجی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور تعلیمی/دفتری سرگرمیاں جاری رہیں گی۔
البتہ 5 فروری کو یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ 🇵🇰🤍
@RanaSikandarH@MaryamNSharif
Punjab will enjoy a long weekend with Kashmir Day on February 5, a provincial Basant holiday on the 6th, followed by Saturday and Sunday.
We hope people across Punjab take this time to relax, recharge, and make the most of the break 🫶🏻
"آج میں نے بطورِ استاد اپنے ننھے بچوں کا ہاتھ پکڑ کر انہیں سڑک پار کروایا۔
یہ صرف راستہ پار کرانا نہیں تھا، یہ ان کی جان کی حفاظت کی ذمہ داری تھی۔
ایک ایک قدم پر میں نے محسوس کیا کہ ہر بچہ میرے اپنے دل کا ٹکڑا ہے۔"
@MaryamNSharif@SchoolEduPunjab@EduMinistryPK@RanaSikandarH