#TechnoX has a team dedicated to :
• Crafting captivating Content
• Mesmerizing alAnimations
• Stunning Graphics
• Managing your SM & YT
• WEB Designing
• Digital Marketing
Choose Techno X for unparalleled digital solutions
WhatsApp us 👇
https://t.co/RrUUv11DpY
@jazzpk
Why are these "ghattia " and junk services active on my number. when I didn't do that. Although I just checked them all yesterday and unsubscribed them, and now all or active again. What is this shit,should I approach the consumer court to report these types of scams?
صبح بخیر پیارو۔۔۔
بلاشبہ ملکی حالات بے شمار پیچ و خم لیے ہوئے ہیں، لیکن پرسنل لیول گولز کا اختیار پھر بھی آپکے ہی ہاتھ میں ہوتا، نئے ہفتے کا آغاز نئے جوش و ��ذبے سے کیجیے #ماسٹرمحمدفہیم
صبح بخیر پیارے لوگ
حالات تدبیر اور تقدیر کے حساب سے چلنے ہوتے ہیں، آپکے موڈ کے حساب سے نہیں،لہذا تنگی ہو بھلے آسانی ہمیشہ انرجیٹک اور مسکراتے رہیے
#ماسٹرمحمدفہیم
رب تعالیٰ سے اپنے حق میں بہتری اور اس بہتری کی سمجھ کی دعا مانگا کریں، بسا اوقات انسان اپنی کج فہمی اور کم علمی میں رب تعالیٰ کے کیے گئے بہترین کو سمجھ نہیں پاتا اور ناشکری کا مرتکب ہوتا رہتا ہے
#ماسٹرمحمدفہیم
جہاں گھر کے کچن کی فکر نہ ستا رہی ہو۔۔۔ دن کی دو روٹی اور تن پر دو کپڑوں کے ساتھ جینے والے اذہان روٹی کپڑے کی فکر سے ہی نہیں نکل پاتے ان کو بڑے بڑے مشورے دینا کج فہمی کے سوا کچھ نہیں۔۔۔2/2
#ماسٹرمحمدفہیم#TechnoX#TeamTechnoX
"صرف" بڑی سوچ سے کچھ نہیں ہوتا.. کچھ بڑا کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اپنے چھوٹے اور بنیادی مسائل حل کیجیے۔۔جیسے بھوک۔۔!!
خالی پیٹ دماغ کی انوویشن کو دیمک لگا دیا کرتا ہے۔۔ کچھ بڑا سوچنے اور بڑا کرنے اور رسک لینے کے لیے آپکو ایک بنیاد کی ضرورت ہوتی ہیں
1/2
صبح بخیر پیارے لوگو
ہر دن کے آغاز پر کچھ گولز رکھا کریں اور اختتام پر حساب کہ کتنا اچیو کر پائے کتنا نہیں، کیونکہ آپکا وقت قیمتی ہے اور قیمتی چیزوں کو حساب رکھا جاتا ہے #ماسٹرمحمدفہیم#TechnoX#TeamTechnoX
سراہنے میں بخل سے کام نہ لیا کریں،اس معاشرے میں حد سے زیادہ منفیت بھری ہوئی، ایسے میں آپکی یہ چھوٹی سی کوشش بہت معنی رکھتی ہے جو اچھی بات نظر آئے اسے سراہنا، جو اچھا کام دکھےاس کی تعریف کرنا،یہ چیز حسد ، بغض، نفرت اور منفیت میں جلتے اس ماحول پر بارش سا کام کرتی ہے
#ماسٹرمحمدفہیم
چند مہینوں میں آپکو اس قابل بنا دے گا کہ ہر سوموار کو آپ کو ایسی شکل بنا کر آفس/کام پر نہیں جانا پڑے گا جیسی اب بنا کر جا رے۔۔۔ہاں ہاں اب ذرا تاثرات تو دیکھیے نا😏
#ماسٹرمحمدفہیم#TechnoX#TeamTechnoX
صبح بخیر پیارے لوگو
نئے ہفتے کا ��غاز۔۔۔ بالکل بھی دل برا نہیں کرنا، کہ یاررر پورا ہفتہ پھر کام کام کام۔۔۔عجیب سے تاثرات تک لٹکے ہوئے منہ سے اور کام سے پہلے ہی تھکے ہوئے انداز میں آفس نہیں پہنچانا۔۔۔ بلکہ آپ جو بھی کر رہے ہیں اسے اچھے سے پرفارم کیجیے، تاکہ آپکا رزق حلال ہو۔۔۔
اور اس کے ساتھ ��اتھ ٹائم کو مینج کیجیے تھوڑا۔۔۔ صرف اتنا سا کہ ورکنگ ڈیز میں بھی صرف ایک گھنٹا۔۔۔
جسٹ ایک گھنٹا 24 میں سے نکال لیجیے اپنی لرننگ کے لیے۔۔۔کسی سائیڈ ہسل کے لیے۔۔۔ ایکسپلور کرنے کے لیے ۔۔۔
ان شاءاللہ مستقل مزاجی سے دیا گیا یہ ایک گھنٹا
لیجیے ۔۔۔ٹیکنولوجسٹ۔۔۔۔
یوٹیوب خود آپکی ویڈیو کب رکمینڈ کرتا ہے۔۔؟؟
یوٹیوب الگورتھم کس چیز کی بنیاد پر اپکی ویڈیوز فیڈ میں بھیجتا وہ چیز اس ویڈیو میں بتائی گئی ہے۔۔۔!!
لنک: https://t.co/9oV2awdfXM
#ماسٹرمحمدفہیم#Youtube
@TeamYouTube
Hi Team YouTube my brother's channel " Fazeel Shorts Vlog" has suspend due to some misunderstanding. please recover our channel we 'll be very thankful.