کراچی: سعودی عرب اور ��ندوستان کی ایماء پر ملک میں فرقہ وارانہ فساد کرنے کی سازش
اہلسنت کے لباس میں کالعدم تکفیری دہشتگرد ہاتھوں میں جھنڈے لئے شیعہ کافر کے نعرے لگاتے ہوئے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے
ملک کو کمزور کرنے کی سازش میں ملوث ان تکفیریوں کو سندھ حکومت نے کھلی چھٹی دے دی
سندھ حکومت کے زیر سرپرستی
کالعدم جماعت کے دہشتگردوں نے امامیہ مسجد و امام بار گاہ کے باہر نعرے لگ��ئے اور پولیس کے اہلکاروں کو گالیاں دی
ریاستی ادارے خاموش
@OfficialDGISPR
@ImranKhanPTI
@GulZehraRizvi1
Location: Shahrah e Quaideen, Karachi
Terrorist Outfit: Sipah Sahaba/ASWJ/LeJ
Karachi is echoing with hate slogans of 'Kafir Kafir Shia Kafir'..
The terrorists are roaming around openly on thr streets. Criminal silence by all the political parties.
#ShiaGenocide
هنگو،جہاں آل پاکستان کا پولیس ٹریننگ کالجPTC ہے
ایف سی ھیڈکواٹر ہےان سے300میٹرکےفاصلے پر
سپاہ صحابہ کی کلاشنکوف بردارمسلح تکفیری ریلی
بھرےبازارمیں قانون کی دھجیاں اڑاکرشیعہ کافر# کے نعرے لگاتےہوۓ انتظامیہ کے بھی مسخرےاڑاۓ
اورسیکیورٹی ادارے خاموش تماشائی بنے رہے
@OfficialDGISPR
"Islam is like of one body while Shia, Barelvi, Deobandi, Ahl-e-Hadith are its organs. If one organ of the body distresses, the whole body becomes restless."
Shaheed Quaid Allama Syed Arif Hussain Al-Husseini
Ref: Safeer-e-noor, P169
#فرزندِروح_اللہ
We Muslims had gained our homeland by making great sacrifices. Therefore, we will not spare any sacrifice for its stability even today.
Shaheed Quaid Allama Syed Arif Hussain Al-Husseini
Ref: Safeer-e-noor, P 169
#فرزندِروح_اللہ
Lets Start Trending & Pay Tribute to #فرزندِروح_اللہ On his Martyrdom Anniversary.
The man who served his life to gathered Shia and Sunni Muslims of Pakistan.
پنجاب اسمبلی میں تحفظ بنیاد اسلام بل بغیر مشاروت کے پیش کیا گیا علمائے اہل تشیع کو اعتماد میں لئے بغیر بل منظوری کے لئے پیش کیا گیا ہم اس وطن عزیز پاکستان کو مسلکی پاکستان نہیں بننے دیں گے
#NationRejectsSectarianBill
یہ بل مذہبی آزادی کے برخلاف اور آئین پاکستان کی شق 220 کی خلاف ورزی ہے ہم اس بل کو مجوعی طور پر مسترد کرتے ہیں اس ملک میں ناامنی نا پیدا کی جائے ہمارے ملک کو اس وقت باہمی وحدت کی ضرورت ہے
#NationRejectsSectarianBill
چوہدری پرویز الہی سے توقع نہیں تھی کہ وہ عجلت میں چند جذباتی افراد کے ہاتھوں میں کھیلے جائیں گے اگر یہ اس بل کو ایکٹ آف پارلیمنٹ بنایا گیا تھا ہم اس کے خلاف عدالت جائیں گے
#NationRejectsSectarianBill
پاکستان شیعہ سنی نے مل کر بنایا ہم اپنے اندر دیواریں کھڑی نہیں کر سکتے جن چیزوں کے لئے قانوں سازی کی ضرورت ہے ان کی طرف توجہ ہی نہیں ہے آئین میں قرآن و سنت سپریم ہے قرآن و سنت کے برخلاف سزائیں نا بنائی جائیں
#NationRejectsSectarianBill