ڈاکٹر سلمان لشاری فیس بک پر لکھتے ہیں کہ
“وہاڑی G بلاک کے رہائشی مستری رمضان نے گزشتہ ماہ 23000 کا بجلی بل موٹر سائیکل بیچ کر بھرا اور آج 26000 بل آنے پر خودکشی کر لی”
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی۔ بجلی کے ِبلوں کی جو حالت ہے اس میں غریب آدمی بجلی کے بغیر گرمی میں مرتا اور بِل دیکھ کر خودکشی کرتا ہے۔ اس سب کے ہم زمہ دار ہیں کیونکہ ہم احتجاج نہیں کرتے ہم سر تسلیمِ خم کرتے ہیں۔ ہماری خواہش ہے کہ کوئی اور ہمارا مسیحا بنا کر آیے گا اور وہ ہمیں آسانیاں دے گا لیکن حقیقت میں وہ مسیحا بھی جب وزیراعظم بنتا ہے تو مہنگائی ہی کرتا ہے۔ اور ہمیں بھی مسئلہ تب تک ہے جب تک مہنگائی کرنے والا ہمارا مخالف ہے لیکن اگر مہنگائی کرنے والا ہماری پارٹی کا ہے تو ہماری تاویلیں آ جاتی ہیں۔اللہ ہی ہم پہ رہم فرمائیں
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
Don’t let your worries get the better of you. Don’t let your stress cause you to crumble. The Almighty is the Best Planner. He knows what He’s doing. Everything will turn out fine. He has your back. You have to believe that.