یہ میپکو خانیوال کے ملازمین کی نااہلی کی وجہ سے بل پر میٹر کی تصویر میں ریڈنگ تبدیل ہے اور بل پرلسی پی کرزیادہ یونٹس بنا ڈالے۔۔۔ @MEPCOMultan151@me@trend@mepcokhanewal
یہ میپکو خانیوال کے ملازمین کی نااہلی کی وجہ سے بل پر میٹر کی تصویر میں ریڈنگ تبدیل ہے اور بل پرلسی پی کرزیادہ یونٹس بنا ڈالے۔۔۔ @MEPCOMultan151@me@trend@mepcokhanewal
وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ میری پچیس سال عمر ہوگئی ہیں اور میرے پیدا ہونے سے پہلے کی یہ روڈ خراب ہے کسی نے اسکو ٹھیک نہیں کیا اور نئی بنانے کی زحمت کی۔ آپ سے گزارش ہے ہمیں اس عذاب سے چھٹکارا دلوا دیں۔شکریہ
27 sb sgd
@MaryamNSharif@SohaibBherthMPA@chsandhilaa
@DcKhanewal نظام آباد خانیوال میں صفائ کام ادھورا چھوڑ کر چلے گئے لیولنگ بھی نہیں کی۔سیوریج سسٹم تباہ حال ہےاسکے علاؤہ کوڑا دان بھی ��وکوں میں نصب نہیں کیے شھر کا یہ حال ہے گاؤں کا کیا حال ہوگا
مریم نواز کے صاف ستھرے پنجاب کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
ضلع خانیوال نظام آباد میں جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر جوں کے توں موجود ہیں اور جہاں ت�� شجر کاری مہم کی بات ہے تو اس کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ جب تک صفائی نہیں ہوتی تو پودے کہاں سے لگیں گے
@DcKhanewal نظام آباد خانیوال میں صفائ کام ادھورا چھوڑ کر چلے گئے لیولنگ بھی نہیں کی۔سیوریج سسٹم تباہ حال ہےاسکے علاؤہ کوڑا دان بھی چوکوں میں نصب نہیں کیے شھر کا یہ حال ہے گاؤں کا کیا حال ہوگا
مریم نواز کے صاف ستھرے پنجاب کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
ضلع خانیوال نظام آباد میں جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر جوں کے توں موجود ہیں اور جہاں تک شجر کاری مہم کی بات ہے تو اس کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ جب تک صفائی نہیں ہوتی تو پودے کہاں سے لگیں گے
یہ تصویر جو نظر آرہی ہے یہ نظام آباد خانیوال کی ہے جہاں جگہ جگہ کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اور ماہ کوئی صفائی والا نظر نہیں آتا اور اگر کبھی ان لوگوں کو توفیق ہو جاتی ہے کوڑا اٹھانے کی بجائے اسی کوڑا کرکٹ پر مٹی ڈال دیتے ہیں ۔ @MaryamNSharif@DcKhanewal@GovtofPunjabPK