Everyone needs to understand that
لوگ آپ سے محبت نہیں کرتے نہ ہی لوگوں کو آپ کا ساتھ چاہیے ہوتا ہے وہ بس آپ کو جاننے کا تجسس رکھتے ہیں جس دن آپ لوگوں کے سامنے کھلی کتاب بن کر آ جائیں گے ان کا تجسس ختم کر دیں گے اسی دن سارا بهرم ٹوٹ جائے گا اور وہ آپ کو چھوڑ جائیں گے۔