سازش تھی یا مداخلت
آٹا 60سے 170 ،چینی 85 سے 150،پٹرول 150سے 255
ڈالر 170سے 290 ،بجلی 16 سے 50 روپے یونٹ ،شرح سود %8 سے 22 فیصدپر پہنچ گیا شاباش پی ڈی ��یم
@MoeedNj 23 کروڑ عوام کا قبرستان ہے پاکستان یہاں کوئی مردہ اپنی مرضی سے بول بھی نہیں سکتا کیونکہ منکر نکیر جو کھڑے ہیں اوپر وہ پکڑ کے لے جاتے ہیں اور سوال جواب کرتے ہیں
23 کروڑ عوام کا قبرستان ہے پاکستان یہاں کوئی مردہ اپنی مرضی سے بول بھی نہیں سکتا کیونکہ منکر نکیر جو کھڑے ہیں اوپر وہ پکڑ کے لے جاتے ہیں اور سوال جواب کرتے ہیں