السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبحكم الله بالخير
الله تعالیٰ سے دعاء ہے ہماری اور آپ لوگوں کی صبح خیر خیریت اور صحتِ یابی اورخوش خوشحال زندگی کے بسر اورہرشر برائی سے محفوظ پیار محبت اور سلامتی کے ساتھ ہو اور جو لوگ بیمار ہے اللہ تعالیٰ صحت یابی عطاء فرمائے آمین یارب 🤲💯👍❤️👍