زیادہ پڑھے لکھے افراد میں سے وہ نمونے جو یہ کہتے ہیں کہ احادیث کو اتنے سال بعد جمع کیا گیا تو ہم کیسے اس پر یقین کر لیں، یہی لوگ آپ کو جولیس سیزر اور قلوپطرہ کے قصے اس تفصیل سے سناتے ہیں جیسے ان کے دربار میں بیٹھے مٹر چھیل رہے تھے.
Jabir (may Allah be pleased with him) said: “The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: ‘There is nothing I fear for my ummah more than the deed of the people of Lut.’” (Narrated by al-Tirmidhi, 1457) #BanJoyland#JoylandvsIslam#LGBTQ
Nudity is a major sin. But let me tell you, releasing of a film that promotes LGBTQ from the governmental level of this country!!!
Joyland = Homosexuality (calling the wrath of Allah)
Are you the party of Allah or Shaytaan?
#banjoylandmovie
Homosexuality is ok? #BanJoyland#JoylandvsIslam
Ibn 'Abbas said: “The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: “… cursed is the one who has intercourse with an animal, cursed is the one who does the action of the people of Lut.” (Narrated by Ahmad, 1878
صدقےخلیل بھی ہےعشق
صبر��سین بھی ہےعشق
معرکہ وجود میں
بدروحنین بھی ہے عشق
کربلا کی ریت پے
سویا ہواہےدیکھ لو
مسجدوں میں ڈھونڈتےہو
کون سے اسلام کو
غرور ٹوٹ گیا کوئی مرتبہ نہ ملا
ستم کےبعد بھی کچھ حاصل جفانہ ملا
سر حسین ملا یزید کو لیکن
شکست یہ ہے کے پھر بھی جھکاہوا نہ ملا
مصطفی شبیر ہے،اور مرتضی عباس ہے
منزل حق ہےحسین اور راستہ عباس ہے
مشق وععلم،جوش وفا،حکم امام
اب اگر دیکھو تو پوری کربلا عباس ہے
سیرت میں علی ع ہے،توشجاعت میں علی ع،صورت میں علی ع ہے،توسخاوت میں علی ع،رفتار میں، گفتار میں،کردار میں آکثر،
عباس ع کو دیکھا تو حقیقت میں علی ع ہے
چھپا کے ریت میں اصغر کے نرم چہرے کو۔ خدا ہی جانے کہ کتنا حسین روۓ تھے 💔 #یوم_علی_اصغر_ابن_الحسینؑ۔ ہماری اولادیں اہلِ بیت اور شہزادے علی اصغر کے نام پہ قربان