رات اس نے ایک بھیانک انکشاف کیا..!!
سالوں پہلے
اُس اگست کی صبح
جب کہ میں انکا مہمان تھا.
مجھے ناشتے میں
اُس نے
کالج سے دیری کے سبب
اُجلت میں جو چائے پلائی تھی
.
.
آدھی اُس کی جھوٹی تھی..!!
لیڈر جب آنسو بہا کر لوگوں سے کہتے ہیں کہ مذہب خطرے میں ہے تو اس میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ مذہب ایسی چیز ہی نہیں کہ خطرے میں پڑ سکے، اگر کسی بات کا خطرہ ہے تو وہ لیڈروں کا ہے جو اپنا اُلّو سیدھا کرنے کے لئے مذہب کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔
منٹو
لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں، حق کے لئے آواز اٹھانا گن��ہ سمجھیں، غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں!
مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعویٰ نہیں مگر
جتنا برا سمجھتے ہو اتنا نہیں ہوں میں۔۔
اس طرح پھیر پھیر کر باتیں نہ کیجیے۔۔!!
لہجے کا رخ سمجھتا ہوں،بچہ نہیں ہوں میں۔۔
ایک بات کی تو آرمی چیف کو داد دینی پڑے گی کہ جنرل عاصم منیر نے امیر غریب کا فرق ختم کردیا کیا امیر کیا غریب سب قانون کے دائرے میں یکساں-
@OfficialDGISPR