این اے 82 پی پی 71 ،72
الحمدللہ رب العالمین ،ہم رب کریم کا اربوں کھربوں شکر ادا کرتے ہیں اور حلقے
کی تمام برادریوں ،بزرگوں بھائیوں ماؤں بہنوں کے بے حد مشکور ہیں
انکی محبتوں کے مقروض ہیں
انشاء اللہ یہ محبتیں قائم رہیں گی اور ترقی سفر جاری رہے گا
��آمین
الیکشن ٹرانسمیشن کے دوران جان بوجھ کر پانچ فیصد نتائج پر پی ٹی آئی کے حق میں یہ پروپیگینڈا کرتا رہا اور ن لیگ پر دھاندلی کا الزام لگاتا رہا اس منافق اور جھوٹے انسان کا مکمل بائیکاٹ کیا جانا چاہیے #BoycottMirJafar
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا
اور ناظرین جونہی میڈیا پر بریکنگ نیوز دوڑی کہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ہوں گے تو اسی وقت بیرسٹر گوہر سالم رکشہ کروا کر حامد میر کے دروازے پر اپڑ گئے ہیں اور اپنی 180 نشستوں کو پورا کروانے واسطے ٹلی پر ٹلی وجا رہے ہیں لیکن میر دروازہ نہیں کھول رہا
جو دوست حکومت بنانے پر تنقید کر رہے ہیں، میں انکے سامنے 6 مناظر رکھتا ہوں، اس سے آپ کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہوگی 🚨🚨
آپشن 1؛ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی اتحاد؛ پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم؛
اس صورتحال میں تحریک انصاف نے وقتی طور پر پیپلز پارٹی کو وزیر اعظم مان لینا تھا لیکن چونکہ اس جماعت کی ایک زبان نہیں اور یہ بار بار اپنی زبان سے پھر جاتے ہیں اسلئے انکا کوئی بھروسہ نہیں تھا کہ 2، 3 سال فائدہ لیکر اچانک پیپلز ��ارٹی سے علیحدہ ہوتے اور پیپلز پارٹی سے وہی سلوک کرتے جو جنرل باجوہ سے کیا۔
اس کا انجام ملکی استحکام کو نقصان تھا۔
2۔ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف اتحاد؛ تحریک انصاف کا وزیر اعظم؛
اس صورتحال میں تحریک انصاف کا کوئی بھروسہ نہیں تھا کہ وزیر اعظم بننے کے 7 دن بعد اسمبلیاں تحلیل کردیتے کیونکہ انکا ویسے ہی کوئی بھروسہ نہیں۔
ملکی استحکام کو نقصان پہنچنا تھا
آپشن 3؛ پیپلز پارٹی مسلم لیگ نواز اتحاد؛ پیپلز پارٹی وزیر اعظم
یہ والا اتحاد مستحکم ضرور ہوتا لیکن پیپلز پارٹی یہ ذمہ داری لینے کو تیار نہیں تھی اسلئے یہ آپشن سامنے نہیں آیا۔ البتہ یہ آجاتا تو مستقبل کی مسلم لیگ نواز سیاست کے لئے بہتر ضرور رہتا۔
آپشن 4؛ پیپلز پارٹی مسلم لیگ نواز اتحاد: مسلم لیگ نواز کا وزیر اعظم؛
یہ بھی اچھا آپشن ہے لیکن مسلم لیگ نواز کو سیاسی نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جو کہ ایک حقیقت ہے۔ البتہ میں سمجھتا ہوں کہ اگر حکومت کا بھرپور طریقے سے دفاع کیا گیا اور کوئی سیاسی یا گوورننس کی غلطیاں نا کی گئیں تو یہ سیاسی طور پر فائدہ مند بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
5۔ گمنام وزیر اعظم؛ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کا اتحاد
آپشن یہ بھی برا نہیں تھا لیکن گمنام وزیر اعظم کو آئے روز تحریک انصاف کے دھرنوں اور فساد کی سیاست کا مقابلہ کرنا پڑنا تھا جوکہ صرف کوئی سیاسی طور پر مضبوط وزیر اعظم ہی کرسکتا ہے۔
6۔ ایمرجنسی یا مارشل لا؛
بہتر یہی ہے کہ جمہوریت کو ہی پروان چڑھایا جائے ورنہ آخری آپشن یہی رہ جاتا ہے۔
لہذا اس ساری صورتحال میں میاں نواز شریف یا میاں شہباز شریف ہی بہتر آپشن تھ��۔ اگر میاں نواز شریف خود آجاتے تو زیادہ بہتر ہوجاتا لیکن اگر وہ کنگ کی بجائے کنگ میکر بن کر بھی حکومت کے معاملات چلانے میں اپنا کردار نبھاتے رہتے ہیں تو وفاق میں Power Duo کام کرے گا اور ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر چل نکلے گا۔
ہماری ساری دعائیں نئی حکومت کے ساتھ ہیں۔ انشااللہ بہتری ہی ہوگی۔
آمین
حامد میر نے اسحاق ڈار صاحب سے متعلق لائیو نازیبا کلمات کہے، اب تک ان پر معذرت نہیں کی، بلکہ ن لیگ کے خلاف مہم شروع کررکھی ہے، حامد میر نے اب تک معافی نہیں مانگی، معذرت نہیں کی تو پھر بائیکاٹ کریں۔
#BoycottMirJafar
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پارلیمانی پارٹی سے خطاب کریں گی
اجلاس آج دوپہر 2 بجے رائیونڈ میں ہوگا
مریم نواز شریف بطور وزیر اعلی پنجاب اپنی ترجیحات کے ایجنڈے پر بات کریں گی
اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے پہلے اجلاس اور سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی
نوازشریف کا ووٹر نوازشریف کا سپورٹر نوازشریف کا سوشل میڈیا رضاکار آج بھی نوازشریف کے نام پر میدان میں کھڑا ہے اور پوری قوت اور طاقت سے کھڑا ہے
لیگی رضاکارو آپکو مورخ کا سلام ہے
#BoycottMirJafar
لیاقت چھٹہ کے رابطے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہرسے ثابت ہوگئے، ثبوت ہاتھ لگ گئے ، پوری سازش ہاتھ لگ گئی ، ملک کو نئے بحران میں ڈالنے پر پی ٹی آئی کو معافی نہیں ملنی چاہیے
ن لیگ نے بلوچستان کے 2 آزاد امیدواروں ��و ساتھ ملا کر پیپلز پارٹی کو میسج بھیج دیا کہ وفاق میں گڑ بڑھ کی تو بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت نہیں بننے دیں گے!
#BreakingNews
ویلڈن عامر الیاس رانا
چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ مانگنے والے کامران شاہد، ارشاد بھٹی اور یوتھیوں کو بہترین جواب -- عدالتیں کیوں الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر اسٹے دے رہی ہیں ؟ لیاقت چٹھہ کا سارا کچا چٹھا کھلنے والا ہے، لاہور کے پریس میں 2 صحافی چھاپہ مارنے والے خود پھسن گئے ہیں۔
لیاقت چٹھہ والی فلاپ سٹوری کے پیچھے بیرسٹر گوہر کا نام بھی آرہاہے اور بھی بہت سے سرکردہ لیڈران کا نام آرہا ہے جو ان سے ان ٹچ تھے ، رہنما ن لیگ عظمی بخاری
اگر نواز شریف بھی پھٹ پڑے اور داستان شروع کردی 1993 سے مجھے کیوں نکالا کہ میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا اور وہاں سے ہوتے ہوئے کارگل پر اور پھر 2017تک آئیں تو نواز شریف زیادہ خطرناک ہے۔ نصرت جاوید
بیرسٹر عقیل ملک کی روضہ رسول ﷺ کے کلیدی حامل شیخ نوری محمد علی صاحب سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات۔
شیخ نوری صاحب نے بیرسٹر عقیل ملک ک�� حق میں دعا کی اور مستقبل میں کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
بیرسٹر عقیل ملک نے شیخ نوری محمد صاحب سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ آپکی پاکستان آمد ہمارے لیے باعث برکت ہے۔
@HaramainInfo
بلوچستان سے دو آزاد اُمیدوار ن لیگ میں شامل ہوگئے ن لیگ بلوچستان کی 13 سیٹس کے ساتھ اکثریتی پارٹی ہوگئی ہے اب کسی بھی صورت پی پی کا وزیراعلی نہیں بنانا چاہیے وزارت اعلی ن لیگ کا حق ہے
پی ٹی آئی کے کچھ لوگ دو ہفتے کی جیل کاٹ کر باہر آئیں ہیں اور سینیٹ میں تقریر ایسے کر رہے ہیں جیسے نیلسن مینڈیلا 26 سال کی جیل کاٹ کر آیا ہو۔ آج ان کو دھاندلی نظر آتی ہے، آج ان کو مشکالات نظر آتی ہیں۔ جب یہ سارے ظلم اور اس سے کئی زیادہ مسلم لیگ ن پر ہو رہے تھے اس وقت یہ ہنستے تھے
مسلم لیگ ن مارچ میں ہونے والے سینیٹ الیکشن میں مشاہد حسین جیسے ٹاؤٹ کو ٹکٹ دینے والی غلطی دوبارہ نہ کرے،سینیٹ میں طلال چوہدری جیسے انتہائی وفادار لوگوں کو جگہ دی جائے تاکہ مشکل وقت میں مخالفین کی چھترول کرنے کے ساتھ چٹان کی طرح پارٹی کے ساتھ کھڑے ہوں.