یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ اس حرام الدھر کا تعلق کس پارٹی سے ہو سکتا ہے۔
کلٹ اسی چیز کو کہتے ہیں کہ جو نعوذ باللہ اپنے مذموم مقاصد کی عدم تکمیل پر خدا کے بھی خلاف ہو جاتے ہیں۔
اسکو کہتے ہیں تیلی کا تیل جلے اور مصالچی کی وہ بھارت کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں یہ معاہدہ بڑے کھیل کے لئے کیا گیا جو آنے والی جنگوں سے نمٹنے کے لئے ہے انڈیا کے لئے تو اکیلا پاکستان ہی کافی ہے پاکستان ترکیا اور سعودی عرب نے یہ بھانپ لیا ہے کے بڑی جنگیں نزدیک ہیں اکیلے مارے جائیں گے
میڈیا پر خواتین کو گھر بسانے کے ٹوٹکے بتانے والی ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے خلع دائر کی ، جس کے بعد حارث کھوکر نے نبیہہ کو طلاق دے دی
یہ شادی اپنی پہلی اینورسری بھی نہ دیکھ سکی
انسٹاگرام بند کرو یا ٹیلی گرام بند کرو
ہم تمھاری 2e نہ بند کی تو ہمارا نام کاکروچ نہیں ہم پاور فل کاکروچ ہے ہم ڈرتے ورتے نہیں کسی کے استعفی تو لیکر جائیں،��
دہلی سٹوڈنٹس کا مودی بھگت کو چیلنج
گلگت بلتستان میں شیر کی کامیابی پر قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف سمیت قائد سے پیار کرنے والے تمام شیروں کو بہت بہت مبارک باد
@Atifrauf79@MaryamNSharif
@Atifrauf79 اللہ پاک معغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے آمین
بہت افسوس ہوا ہے اللہ پاک کی رضا
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
بس ہر انسان نے اپنے مقرر وقت میں واپس لوٹنا ہے اپنے رب کی طرف اور مٹی میں جانا ہے
@a__bd26 اللہ پاک معغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے آمین
بہت افسوس ہوا ہے اللہ پاک کی رضا
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
بس ہر انسان نے اپنے مقرر وقت میں واپس لوٹنا ہے اپنے رب کی طرف اور مٹی میں جانا ہے
ان عورتوں کے کتنا بے وقوف بنانا آتا ہے مردوں کو
بس شرط یہ ہے کہ مرد کے پاس پیسہ ہو
اس کے بعد مُکر جانا کوئی فلمی طوائفوں سے سیکھے
منہ مومناں کرتوت کافراں
✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور آسانیوں سے بھر دے، آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے اور آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے♥️💕