I sincerely apologize to all friends and supporters who gave me so much love and respect in such a short time. Your support truly means a lot to me.
This decision does not change my ideology.
I proudly say: I will always stand with Awami National Party (ANP).

As a student of Tourism and Hotel Management, it has become very difficult for me to manage studies and political activities together. Politics is not easy, especially criticism against PTI, and it requires full time and energy.

جب شعور کے لوگ ووٹ دینگے تو عوامی نیشنل پارٹی ہی سرخرو ہوگی صوبے بھر کی بارکونسل میں ملگری وکلاء کی جیت اسکی واضع ثبوت ہے پختونخوا میں تمام ملگری وکیلان کی پینل کو جیت
مبارک ہو
🚩✌🚩
انتہائی افسوسناک!
چارسدہ میں تحریک انصاف کے جلسے کے دوران عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان کے خلاف استعمال کی گئی گالی گلوچ اور غیر شائستہ زبان کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔
سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی میں بدلنا اور بدزبانی کرنا جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔
@RShahzaddk@AsgharAchakzaii@ThaterraAchak محترم صاحب پاکستان ہمارا مٹی پر بنا ہوا ہے یہ مٹی ہمارے ہے پاکستان وجود کا وجود نہیں تھا پھر بھی ہم اپنی مٹی پر آباد تھے زارہ تاریخ کا مطالعہ کیا کرے
سچ ہمیشہ طاقت کے ایوانوں میں خوف کی علامت رہا ہے۔ ایک بار جب ولی خان دلائل کے ساتھ پارلمینٹ پہنچے تو اجلاس ملتوی ہوا تھا۔
آج وہی تاریخ دہرائی گئی، ایمل ولی خان کے سینٹ پہنچتے ہی اجلاس ملتوی۔
#ایمل_کے_ڈر_سے_اجلاس_ملتوی
ایمل ولی خان کی سینٹ پہنچنے پر اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
ارے انہوں نے کچھ نہیں کہنا تھا اجلاس جاری رکھیں ۔
ایمل خان سے درخواست ہے کہ اگلے چند اجلاسوں میں شرکت نہ کریں تاکہ سینٹ کی کاروائی متاثر نہ ہو 😜
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان، مرکزی و صوبائی قائدین اور سرخ پوشوں کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس میں
#AimalWaliKhan | #AimalWaliKhanOurProud | #ANP
"As long as even a single loyal, honorable, and self-sacrificing ANP worker is alive, no matter the circumstances, no powerful government or conspiracy can ever build the Kalabagh Dam – we will never sell out our land, our rivers, or the future of our people."