NOWCASTING - 1 - 01/03/2024
Time: 8:17 am
تازہ ترین سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق اس وقت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں طاقتور تھنڈر سیل موجود ہیں۔ اورماڑہ، ہنگول نیشنل پارک اور ملحقہ علاقوں سے گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی اطل��ع ہے۔ سسٹم ٹرف سندھ کے ساحلی علاقوں کی طرف بڑھ رہا ہے اس کے زیر اثر کراچی اور ملحقہ علاقوں میں آئندہ 3 سے 4 گھنٹوں میں بارش کی سرگرمیاں شروع ہوسکتی ہیں۔ جیسے جیسے دن گزرتا جائے گا بارش کی شدت میں اضافہ ہوتا جائے گا۔ ان شاء اللہ ہم آپ سب کو بروقت اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔ تازہ ترین اور مستند اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج لائک کریں۔
جواد میمن
موسمیاتی تجزیہ کار
Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / Pakistan Doppler
This study led by University of Central Florida found that Attention Deficit Hyperactivity Disorder symptoms manifest watching videos requiring executive brain function
[read more: https://t.co/bmhOiynRaQ]
[full paper: https://t.co/ZY0KngECRY]