@Stefan_B_Trades A lot of us might be able to trade but when it comes to execution, we lack the patience. This is where @Stefan_B_Trades comes in, to teach you trading psychology.
عمران خان صاحب نے کہا کہ میری آنکھ میں جو خون کا لوتھڑا جم گیا اسکی underlying cause کے لئے ٹیسٹ اور چیک اپ کے لئے کئی بار اپنے ذاتی معالج کے لئے کہا، ذاتی ڈینٹسٹ کے لئے کہا مگر اس کا انتظام نہیں کیا گیا۔
#SaveImranKhansEyesight
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
If Pakistan successfully pulls the Islamabad talks into a concrete, lasting solution between the US and Iran, this will be one of the biggest soft power flexes by any non-superpower nation in decades to come.
Good times coming.
#Islamabadtalks