بہت سی ڈرامہ بازیاں حقیقت میں بدلنے جا رہی ہیں
مولانا پیچھے نہیں ہٹیں گے اور صوبوں پر اصرار رہا تو بلاول ��ھی ڈٹ جائیگا پھر یہ سب خان کی طرف لپکیں گے
ادھر پنجاب میں تبدیلی اس پر منحصر ہے کہ مولانا اور بلاول قابو میں آتے ہیں یا نہیں۔
وہ ��ابو آ گئے تو وزارت اعلی تبدیل ہو جائیگی
عالمی ادارے Save the Children نے اپنی 2018 کی رپورٹ میں یہ تخمینہ پیش کیا تھا کہ اپریل 2015 سے اکتوبر 2018 کے درمیان یمن میں شدید غذائی قلت کے شکار تقریباً 85 ہزار بچے علاج نہ ملنے یا کمزور مدافعتی نظام کے باعث موت کا شکار ہو سکتے ہیں۔ تاہم اس میں صرف سعودی عرب ذمہ دار نہیں۔ یمن میں جاری خانہ جنگی کی وجہ سے بھی معاشی دھانچہ تباہ ہو چکا ہے اس وجہ سے غذائی ترسیل اور تقسیم کا کوئی پراپر نظام نہیں رہا ۔
یم�� میں جاری خانہ جنگی کے فریقوں کو امریکہ ' سعودی عرب ' متحدہ عرب امارات اور ایران سپورٹ کرتے آئے ہیں۔ سعودی عرب کا بارڈر یمن کے ساتھ ہونے کی وجہ سے اس طرف سے ناکہ بندی اور الحدیدہ پورٹ سے درآمدات پر اکثر بندش کا بھی اس میں اہم کردار ضرور ہے۔ سعودی عرب یمن کی اس صورتحال کا ایک بڑا ذمہ دار ضرور ہے مگر پوری ذمہ داری اس پر نہیں ڈالی جا سکتی
تیمور سلیم جھگڑا کے تھانے سے اغوا پر
پی ٹی آئی کا بیٹھی بیٹھی آواز میں احتجاج
تم لوگ کب بولنا سیکھو گے
تم نام کیوں نہیں لیتے؟
اپنی طاقت کا مظاہرہ کیوں نہیں کر سکتے ؟
حسن نثار نے بات ہی ختم کر دی ہے۔
جو فارم 47 کے بل بوتے پر حکومت میں بیٹھا ہے، جو فسطائیت اور غیر آئینی اقدامات کا سہولتکار ہے، وہ جتنی مرضی انقلابی تقریریں کر لے، اس کی بات کا کسی نے یقین نہیں کرنا۔
شرمناک۔ شاہزیب خانزادہ اور انکی ٹیم نے کس طرح بلاول کے انٹرویو میں سے مرضی کے ٹکڑے کاٹے تا کہ مرضی کے مطلب دئیے جا سکیں۔
یہ صحافت نہیں ہے -بے شرمی ہے۔ عدت نکاح جیسی گندگی پر شوز کر کے شاہ زیب نے پہلے ہی اپنا الگ مقام بنایا تھا۔ آج تو جو رہی سہی کسر تھی وہ بھی پوری ہو گئی۔
شرمناک بات یہ ہے کہ جس بلاول کو بانسری بجانا نہیں آتی ۔ شاہزیب خانزادہ نے اسی سے اپنا اور جیو کا بینڈ بجوا لیا۔ چھپانے کی کوشش کی تو پتہ چلا محلے میں بات تو پھیل بھی چکی ہے
تیمور سلیم جھگڑا بار بار بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرتے رہے کہ ہماری ضمانتیں منسوخ ہونے کا خطرہ ہے، پارٹی ہمارے لیے آواز اٹھائے، ہمارے ساتھ کھڑی ہو۔ آج وہ گرفتار ہو چکے ہیں، مگر پارٹی قیادت کا خیال ہے کہ دو ٹویٹس کر کے فرض ادا ہو گیا۔
نہ خاندان سے رابطہ، نہ گھر جا کر دلاسہ، نہ کوئی عملی یکجہتی۔ سلمان غوریرا اور بیرسٹر گوہر صاحب! یہ وہ ساتھی ہیں جو مشکل وقت میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ کیا قیادت کا فرض صرف دو ٹویٹس تک محدود ��ے؟
تحریک انصاف میں جو گر جائے، اسے سہارا دینے کے بجائے بھلا دینا ہی قیادت کا وطیرہ بن چکا ہے۔ افسوس!
مریم صاحبہ کی کھلی فضا میں سپیکر سے ملاقات،خان کی جنرل فیض سے دھوپ میں ملاقات یاد آگئی: ایثار رانا
@Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ارے خواجہ صاحب کو اچانک یہ نظرآگیا ، یہ کوئی نیپال میں تو نہیں ہے جاتی امرا سے کتنا دور ہے زرا چیک کریں دونوں کے زرائع بتاہیں جاتی امرا کا بھی اسی طرح کی چوری ڈکیتی کا مال ہے۔
کوئی میاں نواز شریف کو بتائے کہ ان کا سگا بھائی تقریبا چار سال سے ولسن وزیر اعظم ہے، بیٹی دو اڑھائی سال سے پنجاب کی وزیر اعلیٰ۔ ان رونے دھونے کو اب چھوڑ دیں
میر جعفر نے ہر قیمت پہ صدر بننا ہے اسکے لئے وہ اپنے بدترین دشمن کو والد کا درجہ بھی دے گا یہ شخص انتہا کا مکار شخص ہے یہ اپنے مقصد کیلئے اپنی انا کو آڑے نہیں آنے دیتا اسکا مقصد مطلق العنان بادشاہت ہے اور وہ کچھ بھی کرے گا خون کی ندیاں بہائے گا اور پاؤں بھی پکڑے گا!
باخبر نیوز رپورٹرز کے مطابق شاہد میتلا کی گرفتاری پنجاب کی ملکہ عالیہ کی خواہش پر ہوئی ہے کیونکہ وہ انکی کرپشن کی خبریں مسلسل رپورٹ کرر��ے تھے
بظاہر کاکڑ صاحب کی درخواست سے استفادہ کیا گیا
اللہ پاک سامعہ خان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
مشکل وقت میں اسی عمران خان کا بنایا شوکت خانم کام آیا ہے جس کے خلاف یہ ”عمران خان کے ہاتھ میں اقتدار کی لکیر نہیں ہے“ جیسی پیشن گوئیاں کرتی رہی ہیں۔
جن کے لیے یہ بیانیہ بناتی تھیں، ان میں سے ک��ئی بھی کام نہ آیا۔