آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی سرکار نے 88 کروڑ کا سیلز ٹیکس معاف کر دیا۔
کس کھاتے میں؟
جس خطے کی کل آمدنی 150 ارب روپے کے لگ بھگ ہے اسے اتنے بڑی ٹیکس چھوٹ کی کیا ضرورت پیش آئی؟
پاکستان کی جنتا کے خون پسینے کا ٹیکس نچوڑ کر آزاد کشمیر کو کھلانے کا مقصد؟
امریکی وفد اور صدر کی پاکستان آمد کیلئے سخت سیکورٹی انتظامات کرنے کا پلان
دیگر ممالک جن میں سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کی قیادت ��ھی موجود ہوسکتی ہے
#Pakistán #pakpeacediplomacy
اسلام آباد و راولپنڈی میں آج رات سے تمام کاروباری مراکز ،ہوٹل ،ہاسٹل سمیت پبلک ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا امکان ،جو تاحکم ثانی بند رہیں گے
میٹرو بس اور فیڈر بسز ک�� روٹ بھی متاثر ہونگے
امریکہ ایران مذاکرات کیلئے بروز سوموار وفود کی آمد ممکن ہے
امریکی وفد اور صدر کی پاکستان آمد کیلئے سخت سیکورٹی انتظامات کرنے کا پلان
دیگر ممالک جن میں سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کی قیادت بھی موجود ہوسکتی ہے
#Pakistán#pakpeacediplomacy
اسلام آباد و راولپنڈی میں آج رات سے تمام کاروباری مراکز ،ہوٹل ،ہاسٹل سمیت پبلک ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا امکان ،جو تاحکم ثانی بند رہیں گے
میٹرو بس ��ور فیڈر بسز کے روٹ بھی متاثر ہونگے
امریکہ ایران مذاکرات کیلئے بروز سوموار وفود کی آمد ممکن ہے
گریڈ 17 سے 22 تک سرکاری افسران کے مفت بجلی یونٹ ختم
افسران کو مفت بجلی یونٹس کی فراہمی ختم کرنا غیرآئینی نہیں ۔ عدالت کا فیصلہ
ریٹ��ئرڈ مافیا کے مفت یونٹس بھی ختم ہونے چائیے بہت عیاشی کر لی ہے انہوں نے بھی
اس اقدام پر شکریہ وفاقی حکومت بنتا ہے 🙌🏻🙌🏻