She is 〰 Steel Magnolia l Feminist l activist l Journalist.Program 'G for Gharidah' on GTV - Monday to thursday (8pm PST).This is a die heart fan account.
اگر عمران خان کو ارشد شریف قتل منصوبے کا پتہ تھا تو پھر اسے کینیا کیوں بھیجا۔۔۔!!بنی گالہ سے محفوظ جگہ کون سی تھی۔۔!! اور ابھی ارشد شریف کا نماز جنازہ بھی نہیں ہوا اور جمعہ کو لانگ مارچ کا اعلان بھی کر دیا۔۔!! کہیں دال میں کچھ کالا تو نہیں۔۔۔!!یا پھر پوری دال ہی کالی ھے۔۔؟؟؟
🤔🤔
آج گلگت بلتستان میں پولنگ کے دوران عوام کا جوش و خروش اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب واضح جھکاؤ ہر پولنگ اسٹیشن پر نمایاں نظر آیا۔ دیگر جماعتوں کے کیمپس ویرانی کا منظر پیش کرتے رہے جبکہ شیر کے کیمپس ووٹروں، کارکنوں اور حامیوں سے بھرے رہے۔۔۔
عوام کا فیصلہ صاف ہے، ترقی، خدمت اور خوشحالی کا سفر انشاءاللہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ! 🦁
@MaryamNSharif@Alikhanyzai@Shamylaroy@aftabniazi007
#PMLNGilgitBaltistan
#GBSherKa
عمران خان کے پیچھے اب صرف 2 فیصد طبقہ بچا ہے،
یہ 2 فیصد کبھی راہ راست پر نہیں آئیں گے کیونکہ انہیں ڈاکٹر جواب دے چکا۔
مشیر وزیر اعلی پنجاب
راشد نصراللہ کی لگی لپٹی رکھے بغیر کھری کھری گفتگو
@MaryamNSharif@RashidNasrulah
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
سابق صوبائی وزیر مرحوم ملک ندیم کامران صاحب کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے رسمِ قل خوانی کل بروز اتوار 17 مئی شام 5 بجے ان کی رہائش گاہ 6-A فرید ٹاؤن ساہیوال میں منعقد ہو گی، جبکہ اجتماعی دعا شام 6:30 بجے ہو گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب، سیاسی و سماجی شخصیات سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
ملک قاسم ندیم کامران
ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری
یونیورسٹی کی طالبہ کی سسکیوں نے ریاست کے در و دیوار ہلا دیۓ
@BBhuttoZardari
بےنظیر بھٹو کی یونیورسٹی ہے۔ یہاں ایسے ٹارچر کیا جاتا ہے کہ والدین کو بھی نہیں بتا سکتی
امی پوچھتی ہیں بیٹا ہو۔ ہم کہتی ہیں ٹھیک ہیں
ہم ٹھیک نہیں ہوتی
بتاتی ہیں تو اگلے دن خبر چلتی ہے لڑکی نے خودکشی کرلی
دو دن میں خیبرپختونخوا میں دو دھماکے ہو گئے، مگر حکومت کی ترجیحات اب بھی پروپیگنڈا اور ڈرامہ بازی ہیں
جن لوگوں نے انہیں ووٹ دیا، انہی کی جانیں آج غیر محفوظ ہیں اور حکمران مکمل بے حسی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
یہ صرف نااہلی نہیں، عوام کے خون سے غداری ہے۔
کیپٹن صفدر صاحب کا دورہ گلگت بلتستان صرف ایک سیاسی سرگرمی نہیں بلکہ عوام کے ساتھ محبت، وابستگی اور پاکستان کے حسین خطوں سے یکجہتی کا عملی اظہار ہے۔
مسلم لیگ ن ترقی، خدمت اور قومی یکجہتی کی علامت ہے۔۔۔
@Alikhanyzai@Shamylaroy@aftabniazi007
فیلڈ مارشل صاحب بلا خوف وخطر تہران میں، میاں شہبا شریف سعودیہ میں۔۔۔
حالات بتا رہے ہیں کہ امن کیلیے دوسرا دور پاکستان میں ہونے جا رہا۔۔۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔۔۔
فیلڈ مارشل صاحب بلا خوف وخطر تہران میں، میاں شہبا شریف سعودیہ میں۔۔۔
حالات بتا رہے ہیں کہ امن کیلیے دوسرا دور پاکستان میں ہونے جا رہا۔۔۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔۔۔
نڈر سپہ سالار پاکستان۔۔۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر۔۔۔ چلتی جنگ میں ایران پہنچ گئے۔۔۔ امن کی خاطر جان کی پرواہ نہیں۔۔۔
جنرل صاحب۔۔۔تھواڈی راتی وی کوئی نئیں جمیا۔۔۔