Wasim wasn't an orphan. His mother is alive, and married her deceased husband's brother. They didn't want to provide for the children so they were sent to a 'shelter'
Imran Khan has been jailed in Pakistan since August 2023, facing over 100 cases amid failing health and mass arrests of his party. IHRF sees politically motivated judicial persecution and calls for his immediate release without charges. #HumanRights https://t.co/4wAxv1vOxV
خوبسصورت انداز میں بہترین باتیں
چالیس سالہ رکشہ ڈرائیور اتنا باشعور انسان، شدید محب وطن پاکستانی
اور دوسری طرف بڑے بڑے سرکارے عہدوں پر بیٹھے فارن کوالیفائیڈ جاہل پاکستانی اشرافیہ
جاہلیت کا سٹیٹس اور کلاس سے نہیں، سوچ سے پتہ چلتا ہے۔
گورنر راج اور خیبر پختونخوا میں انسداد دہشتگردی کے نام پر ہونے والے نام نہاد اقدامات کی حقیقت۔
11 سے 13 اکتوبر 2026ء کے دوران صوبے میں سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں، میڈیا بلیک آؤٹ، انٹرنیٹ کی بندش اور بنیادی حقوق کی پامالی کا احوال۔
حقیقت: دہشتگردی تو صرف بہانہ ہے، تحریک انصاف سے سیاسی انتقام لینا نشانہ ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گولی_کیوں_چلائی
سی ایم پنجاب میڈیم مریم نواز کے جہاز کی کہانی ناصر مدنی صاحب کے ہاتھ لگ گئی ۔۔۔
اور انہوں نے اس پر جو تجزیہ کیا مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ انے والے دنوں میں ناصر مدنی صاحب اک بار پھر معذرت کرتے دیکھای دے رہے ہیں ۔۔ ق
ویڈیو کا پہلا حصہ دیکھیں نک دیکھیں مگر اخر حصہ لازمی دیکھیں ۔۔
"وزیر اعظم صاحب! آپ لوگوں نے اسے اغوا کیا ہے۔ اس کے ساتھ آپ نے ایم پی ایز کو اغوا کیا ہے، اس کے ساتھ آپ نے ایم این ایز کو اغوا کیا ہے۔ آپ اغوا کار ہیں، آپ دہشت گرد ہیں! آپ نے ایک منتخب پارلیمنٹ، جو کہ کروڑوں انسانوں کی نمائندہ ہے، اس پر حملہ کیا ہے۔
8 فروری کو جو الیکشن ہوئے، آپ خدا کو حاضر ناظر جان کر، دل پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائیں، کیا یہ الیکشن حقیقت تھے؟"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔
جنرل نشاط نے ڈرون حملوں کی حمایت کی تو عمران خان نے لائیو شو میں بیٹھ کر اس پر سخت ترین ردعمل دیا
عمران خان نے جنرل نشاط کو بے غیرت قرار دیا،
عمران خان نے پختونوں کے امن کی خاطر ایک طویل جنگ لڑی ہے ، آج پختونوں کا امن گورنر راج کے سائے تلے داو پر لگ گیا ہے
مجھے دکھ ہوتا ہے کہ میرے سندھی بھائی اس بلا میں شریک ہوئے ہیں۔
اگلا گورنر راج پانی کے قبضے پر، معدنیات کے قبضے پر اور نہروں کے قبضے پر سندھ میں لگے گا، اور پھر آپ کو یاد آئے گا کہ آپ نے کیا غلطی کی۔
آپ نے ایک مہربانی کی، بڑی مہربانی! شیخ مجیب کو گرفتار کر کے آپ لاہور لے آئے۔ آپ نے یہ مہربانی کی کہ ہمارے آفریدی وزیراعلیٰ کو پکڑ کر، ہاتھ پاؤں باندھ کر یہاں نہیں لائے۔ کر دیجیے، کر دیجیے! بسم اللہ، یہ بھی کر دیجیے! کیا کر رہا تھا وہ ؟
یہ حکومت 8 فروری کو زر اور زور کی بنیاد پر، ہمارے وردی پوش اداروں کی سپورٹ سے، 24 کروڑ انسانوں کو دہشت زدہ کر کے قائم کی گئی، یہ ایک دہشت گرد حکومت ہے .
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔
بھٹو نے بھی خود کو خود ہی پھانسی لگائی؟
بے نظیر نے بھی خود پر خود حملہ کرایا؟
زرداری نے بھی خود کو خود ہی گیارہ سال جیل میں رکھا؟
بے نظیر کی دو حکومتیں ختم ہونا بھی سیاسی خود کشی تھی؟
اعوان صاحب، اگر پہلی دفعہ آئے ہو تو تھوڑے آداب سیکھ لو، خدا کا واسطہ ہے، اعظم نذیر تارڑ
تارڑ صاحب جس طرح آپ آئے ہیں، اُس طرح میں نہیں آیا، میں عوام کے ووٹ لے کر آیا ہوں، شفقت عباس اعوان کا جواب