"13 سال کی عمر میں اس بچے نے ایسا کون سا بڑا جرم کیا تھا کہ اس کے ساتھ اتنا بڑا ظلم کیا گیا؟"........
پنجاب پولیس نے پشتون نوجوان پر ظل م کی انتہا کردی
راولپنڈی پولیس کے زیر حراست میں 13 سالہ سلیمان
تشد د سے جاں بحق گردھے اور آنکھیں بھی نکا ل لیا ہے
لواحقین کے مطابق ایک ہفتہ پہلے پولیس نے گرفتار کیا تھا آج پولیس نے بتایا کہ آپکے بچے کی ڈیڈ با ڈی ہسپتال میں ہے لے جائیں لواحقین کے مطابق پولیس نے تشد د کر کے ہمارے بچے کو ما را ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے..
گیلامن وزیر کو قتل کرنے والا آزاد خان داوڑ نے سرینڈر طالبان کے ساتھ مل کر ایک نئی گروپ بنائی،
جو اب تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے خلاف لڑے گی ۔
ایجنسیوں نے آزاد خان داوڑ کو استعمال کر کے پہلے گیلامن وزیر کو قتل کیا اب اس کو ٹی ٹی پی کے خلاف لڑنے میدان میں اتار دیا ۔

@HayatPreghal@RajaMuneeb بھائی ، اس بار معاملہ سیریس ہے، خود جا کے نزدیک سے دیکھو گے پھر پتہ چلتا ہے۔
دس پندرہ کلومیٹر دور ڈرون سے مارتے ہیں، کوئی نزدیک بھی نہیں جاتے ، چیک پوسٹوں میں بھی مکمل ڈر کا ماحول ہے
@HeartGuardian_ Khpal watan gul watan, pa Afghanistan ke kha sae mehnat kushash waka halta hum kha jwand jorigi,
bahar country ke insaan har wakht Zaleel we