جب کرپٹ چور مسلط کر دیے جائیں تو ایسے ہی ہوتا ہے۔
ہم بھی عجیب بہت ہیں، اتنا عجیب ہیں کہ بس
خود کو برباد کر لیا، ملال بھی نہیں رہا
جون ایلیا سے معذرت کے ساتھ۔۔۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #WhereIsImranKhan جوائن کریں اور مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر سامنے لایا جائے۔
علیمہ خان نے آج پھر سے کہا ہے کہ اس وقت عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
⚠️🚨 EXPOSED: Harman Kapoor
(@kingkapoor72) has been revealed as an Indian government asset operating in the UK.
Reports show he was paid to adopt a beard and turban to masquerade as a Sikh, intentionally engaging in anti-Sikh behaviour to defame the community.
پاکستان واقعی معجزہ ہے
150 روپے فی لیٹر پر تباہ ہو رہا تھا
400 روپے فی لیٹر پر اونچی اُڑان بھر رہا ہے
بقول پٹواری حضرات
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی@TeamiPians
یہ آزاد کشمیر کو دبوچ لیں اور انڈیا نے پاکستان کو ایک ایک بوند سے ترسانے کے منصوبے شروع کیے ہوئے ہیں۔
یہ فارم 47 اور تاحیات والے اس وقت تک بھاگ چکے ہونگیں اور پانی قحط ، سیلاب جیسی صورتحال سے خان نمٹ رہا ہوگا۔
صرف بجلی گھروں کی مد میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے پاکستان کو کم از کم پچاس بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔ ہارون الرشید
@haroon_natamam#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں