Muslim Mindset & Modern Workplace" workshop! 🕋💻
what we explored:
✅ Seerah & Prophetic Leadership
✅ Strategic Life Design
✅ Navigating Workplace Ethics
Ready to elevate your Deen and your career? 🌟
👉 Apply for AlBurhan Batch 9 today: https://t.co/aERfzsAljc
Be Part of Something Bigger. Join AlBurhan Batch 9!🕌
Basic Ilm-e-Deen Course
Admissions open! 📖✨
🔥 Why Join?
Gain foundational Islamic knowledge.
Connect with a supportive, lifelong network.
Find your true purpose.
Start Your Journey Here: https://t.co/aERfzszNtE
دوبھائی ہیں
ایک بھائی کی لڑائی ہو گئی
اس کومعلوم ہوا کہ میرے دش��ن کا سامان میرے بھائی کے گھر میں ہے
اس نے اپنے دشمن کو تکلیف پہنچانے کے لیے اپنے بھائی کے گھر میں بم پھینک دیااورکہنے لگا
میں نے اپنے بھائی کو نہیں اپنے دشمن کو تکلیف پہنچائی ہے
میں نے اپنے دشمن کا سامان تباہ کردیا
A beautiful downgrade from Xcode 26🫡
Remember that magical feature in Xcode that let you connect your iPhone to your Mac wirelessly over the same Wi-Fi network?
Now it’s back to the good old days of “connect the cable, developer!”🔌 #Xcode#iOSDevelopment#Apple#MDQ#TechHumor
امت کے بدترین لوگ:
ابو امامہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں
نبی کریم ﷺ نے فرمایاعنقریب ہماری امت میں ایسے لوگ ہوں گے جورنگ برنگ کےکھانے کھائیں گے، الوان و اقسام کے مشروبات پئیں گے۔رنگ برنگ کےکپڑے پہنیں گے،باتیں خوب بنائیں گے یہ ہماری امت کے بدترین لوگ ہوں گے
ترغیب جلد۳صفحہ۴۳
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کوئی چیز نہیں ہے، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سب سے زیادہ پسند ہے، گھوڑوں کی بہ نسبت۔۔۔ (مسند احمد)
ماشاءاللہ لاقوتہ ال��باللہ
چول لوگ بھی قافلےکے رک جانے پر ٹھٹھہ اڑا رہے ہیں
اس آیت کی زندہ تصویر بنے بیٹھے ہیں
"وہ لوگ جو(خود پیچھے بیٹھے رہے اور)اپنے بھائیوں کے متعلق کہتے ہیں:اگروہ ہماری بات مان لیتے توقتل نہ کیے جاتے۔’کہہ دو:اگرتم سچے ہوتواپنی جانوں سے موت کوہٹادو۔"
( آلِ عمران،آیت168)
(رضوان اللہ خان)