*اس جنون کو مل رہاہے شعور*
میں دیکھ رہا ہوں عمران خان کی انقلابی سوچ سے نئی نسل کو بدلتے ہوئے، آگے بڑھتے ہوئے ، شعور کے زینے چڑھتے ہوئے،
مجھے یقین ہے کہ موجودہ اورآنے والی نسل شعور کی منزلیں طے کرتے ہوئے ترقی یافتہ ممالک کی طرح وطنِ عزیز میں امن وامان، انصاف اور خوشحالی کو سورج طلوع کرے گی، کیونکہ یہ نسل صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط سمجھتی ہے اور اس کیلئے آواز بلند کرتی ہے اورایسا کرنے والی نسل ہی پاکستان کا مستقبل ہے۔
میرے باشعور بچو!عمران خان کے نقشِ قدم پر اللہ تمہارے عزم کو مضبوط کرے اور پاکستان کے استحکام اور سربلندی کیلئے ہر قدم پر تمہارا ہامی ہو ناصر ہو۔ آمین
عمران کا ساتھی ۔۔۔ اعظم سواتی #HumanRightsForAllPeople #ImranKhanFightingForPakistan #PakistanNeedsImranKhan #PTI_Folllowers #ptiofficial
اطلاع عام
اگر کوئی بھی بلیو ٹک فالور لینا چاہتے ہیں تو وہ مجھے فالو کر لیں بدلے میں بلیو ٹک فالو بیک حاصل کر سکتے ہیں۔۔کمنٹ میں ڈن لکھ کر ریپلائی دیں۔۔
@Aamna804 @
آپ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر آئے ہیں، جیسے تیسے کرکے آ ہی گئے ہیں تو بتائیں اس بار کونسا ایسا تیر چلا لیں گے جو پچھلے تیس سال میں نہیں چلایا؟ نوجوان کا سوال
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ