@AttiqChaudhery@lawliga@NaumanKasana میں نے بھی ایک جائز کام کیلئے ان سے رابطہ کی کوشش کی تھی لیکن انھوں نے کوئی جواب نہ دے کر مجھے بھی مایوس نہیں کیا۔ کیونکہ ن لیگیوں سے یہی توقع ہے ہمیں کہ یہ جائز کام بھی مدد نہیں کرسکتے
🚨🗣️New: Mohamed Salah on the controversial officiating decisions in Egypt and Argentina game, Messi and Argentina are being favored:
“People will say Argentina showed the mentality of champions. Fine. But tell me this: when exactly did Egypt get the same protection from the officials?
We scored a second goal. The stadium exploded. The world saw it. Then suddenly VAR became an archaeologist, digging through the ruins of football history to find a foul from another lifetime.
Funny how they could rewind the game Five minutes to cancel our goal, but when I was brought down in the box, everyone suddenly forgot where the replay button was.
That’s what hurts. Not losing. Not Argentina.
The inconsistency.
One decision gets examined under a microscope. Another gets buried under the carpet.
We were told football is decided on the pitch. Tonight it felt like it was decided in a control room.
And let’s talk about those final minutes.
Two penalty appeals. Two moments that could have changed everything. Nothing. No review. No urgency. No explanation.
Then Argentina go down the other end and score the winner.
That isn’t a plot twist. That’s the kind of script that leaves millions of people asking questions.
Egypt fought for every blade of grass. We defended. We believed. We earned our moments.
But every time we climbed the mountain, someone moved the summit.
The disallowed goal.
The ignored penalty shouts.
The cards flying around our bench because people who dedicate their lives to this game couldn’t understand what they were witnessing.
And now we’re expected to smile and say football won?
No.
Football wins when the rules are applied equally.
Football wins when VAR is a shield for fairness, not a sword that appears only when convenient.
Because from where I’m standing, Egypt didn’t just lose 3-2.
Egypt lost a goal, lost two penalty appeals, lost faith in consistency, and eventually lost a place in the quarter-finals.
Maybe Argentina deserved to advance.
Maybe they didn’t.
That’s football.
But what will make people angry isn’t the result.
It’s the feeling that one team was forced to play against eleven men, the clock, and a set of decisions that seemed to change shape whenever the game demanded it.
And that’s why this match will be remembered long after the scoreline is forgotten.”
ڈاکٹر صاب دعا اچھی چیز ہے۔ مگر یہ کام مولویوں تک ہی رہنیں دیں۔ سرکاری ملازم کا کام پییشین گوئ ہے وہ ہی کر لیں تو کافی ہے۔ اگر دنیا بھر کے پروفیشنل دعاوں میں آ گئے تو کس خدا کی سنیں گیں۔ ہمارے یا ہندو عیسائ بدھ مت۔ آپ کو یہ بلکل بھی زیب نہی دیتا۔ ویسی بھی ��پ کو محکمہ موسمی پیشین گوئ میں کافی بدنام ہے۔ لوگ آپ پر اعتبار نہی کرتے۔ زیادہ تر آپ انٹری نیٹ پر میسر ڈیٹا پر انحصار کر کے اپنے تجزیے دے رہے ہوتے ہیں۔ جو اکثر ناکارہ ہوتے ہیں۔ اپنے کام پر توجہ دیں۔ دم اور درود مولویوں پر چھوڑ دیں۔ اس ملک میں ان کی کمی نہی۔ ورنہ استعفع دے کر گھر چلے جائیں۔ یا حکومت کو آپ کی اس دعا گوئ کا نوٹس لیتے ہوئے گھر بھیج دینا چاہیے۔ جس ملک کا چیف موسمی انچارج پیشگوئی کے بجائے دعا کی تلقین کرے اس کو فارغ کر دینا چاہیے۔
@OPCPunjab گزشتہ ایک سال سے زائد عرصہ سے میری ایک شکایت آپ کی طرف سے پراسیس میں ہے۔ آپکی طرف سے کیس فارورڈ ہوچکا ہے لیکن اسکے بعد اس پر کوئی سنجیدگی سے ایکشن نہیں لے رہا۔ جب کبھی ایکشن لیا جاتا ہے وہ مزید ٹائم لے لیتا ہے کچھ حیلے بہانے کرکے اورمعاملہ پھر لٹک جاتا ہے۔
@miandawoodadv@RShahzaddk میاں صاحب ڈیڑھ سال اوور سیز پاکستانی فاونڈیشن درخواست دی ہے۔درخواست درج ہے لیکن کوئی ایکشن نہیں لیتا۔ جواب میں اتنا جواب آجائے کے عید کے بعد وزٹ کریگا درخواست گزار جو کہ 3 4 دن بنتے ہیں اس پر درخواست ضرور خارج کردیتے ہیں پھر دوبارہ درج کروانی پڑتی ہے۔ پتہ نہیں کیسے کام کرتے ہیں
انڈیا نے ٹنڈولکر کو کرکٹ کا بھگوان بنایا ہوا ہے جبکہ اعداد و شمار کے مطابق یونس خان اگر اس سے بہتر نہیں تو
اس سے کم بھی نہیں تھا لیکن پاکستان کے سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں نے کبھی کھل کر اس کی تعریف نہیں کی��
یہ شہید ظاہر مینگل بلوچ ہیں ۔ ان کا تعلق نوشکی سے تھا ۔ ان کا تعلق غریب گھرانے سے ہے۔ بھائی رکشہ ڈرائیور ہیں اور شہید جب بھی چھٹیوں پر گھر آتے تو بھائی کا رکشہ چلاتے تھے تاکہ کچھ اضافی آمدن ہوسکے ۔
انڈین پراکسی تنظیم بی ایل اے میدان میں ظاہر مینگل بلوچ جیسے جوانون کا سامنا نہیں کرسکتی ۔ کیوں کہ اس کیلئے شیر کا دل چاہیے جبکہ بی ایل اے گیدڑوں کی سردار ہے ۔ وہ کہاں پاک فوج کے آمنے سامنے آنے کا رسک لے سکتی ہے ۔
اس لئے ظاہر مینگل بلوچ کو اس وقت شہید کیا گیا جب وہ رکشے پر سواری لیکر جارہے تھے ۔
بہادر بلوچ بیٹا اپنے ملک اور وطن پر جان وار گیا اور جام شہادت نوش کیا ۔
مارخور کو ایسے بہادر جوانوں پر فخر ہے کیوں کہ ان کی وجہ سے ہی پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے ۔
یہ ہے پنجاب کے لئے نون لیگ کا تحفہ 👇👇
شہباز شریف کے تین سال میں ایک ہزار نو سو ارب کے بجلی کے بلوں سے ٹیکس اکھٹے کئیے ہیں اس میں سے اکیلے پنجاب سے 1400ارب سے زیادہ ٹیکس اکھٹا کیا گیا ہے
اسلام آباد سے 232ارب اکھٹے ہوئے باقی سارے صوبوں سندھ بلوچستان اور پختونخواہ سے 272ارب اکھٹے ہوئے
اب 1400ارب والوں پر فکسڈ ٹیکس کے نام پر مزید بوجھ لاد رہے کیونکہ باقی کہیں کوئی بل دینے پر تیار نہی ہے
@opf_pk محترم اگر یہ ادارہ واقعی فعال ہے تو ایک سال سے ایک درخواست سی ہے۔ رپورٹ اندراج کے باوجود کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا۔ البتہ ایک ہومیو پیتھک سے کمنٹ پر درخواست بند ضرور کردی جاتی ہےبغیر موقف جانے۔اگر تو سب کچھ واضح ہونے کےباوجود بھی آپ کچھ نہیں کرسکتے تو ہمارا اللہ ہی حافظ ہے
@dannielthe7th پروٹوکول انجوائے کررہے ہیں اور تنخوائیں سیدھی کررہے ہیں۔ بیوروکریسی ان جیسوں کے قابو کہاں آتی ہے ۔ دونوں اپ��ی اپنی جگہ خوش ہیں ۔ انکوجو چاہیئے وہ مل رہا ہے اور بیوروکریسی کوبھی کوئی پوچھنے والا نہیں
یہ ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔
آج کل کی خواتین میں ایسی چیزیں آخر کیوں پائی جاتی ہیں اگر آپکا شوہر آپکی ذمہ داریاں پوری کر رہا ہے تو پھر آپکو اسکے ماں باپ سے مسئلہ کیا ہے ۔
@RAKBANKlive i have acheived the target before the due date and now you are doing miscommitment which does noy suits you. Very unprofessional and u ethical