#Aimalwalikhanourpride
#DalalChaudhary
طلال چوہدری ستا پلار نیکہ دہ انگریزانوں سپی لمبولی دی ، او د ایمل ولی خان نیکہ انگریز د دے خاورے نہ تختولے دے ۔۔
. بوٹ چاٹی اور چمچوں کی سیاست نے عوام کا وقار مجروح کیا — سچ سامنے لاؤ۔
جمہوریت کی حفاظت کا ڈھونگ رچانے والوں کو عوام یاد رکھے گی — کل کرسی نہ ہو تو بھی حساب ہوگا۔
ایمل ولی حان قوم کی آواز ہے
#DalalChaudhary
ایمل ولی خان نے مقتدر قوتوں کا للکارا تھا لیکن چیخیں انکے بوٹ پالش کرنے والوں سے اٹھ رہی ہیں مروڑ تو اٹھے گا کیونکہ اسمبلی میں قانون ائین اور جمہوریت کی بالادستی پر بات کرنے والا ولی خان کا پوتا ایمل ولی خان موجود ہیں
#DalalChaudhary@TallalPMLN
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے آج بوٹ کو عزت دو کی دلالی میں مصروف ہیں۔ طلال چوہدری جیسے کٹھ پتلی وزراء کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ایمل ولی خان نے صرف ایوان کے اندر عوام کی آواز بلند کی ہے۔ آواز دبانے سے تاریخ نہیں بدلے گی، سچ کو چھپایا نہیں جا سکتا۔
#DalalChaudhary