@Hania16836 Good Luck, no need to be scared. Few things are being controlled by Almighty Allah SWT. What you don’t have in your hand, leave this ti HIM
قوم کے وہ دلیر سپوت جو پاک افغان بارڈر پر دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوۓ شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوۓ ہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں
اللّٰه تعالٰی ان شہداء کے درجات بلند فرماۓ اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرماۓ
ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
پاکستان پائندہ باد🇵🇰
پاک فوج ہمیشہ زندہ باد
یہ ہے نسلی پشتون نام کے ساتھ خان لگا لینے سے کوئی پختون نہیں بن سکتا۔
افغان طالبان نے دھمکی دیتے کہا تھا جب بھی پاکستان افغانستان کی جنگ ہوئی تو پختون افغانستان کی حمایت کریں گے،لیکن وہ شاید پاکستانی پختونو کو جانتا نہیں جو مر سکتے ہیں اپنی مٹی سے غداری نہیں کر سکتے🇵🇰😍