کورنگی اور لانڈھی کے انڈسٹریل ایریا کیلئے 4 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں تاکہ مقامی لوگوں کو مزید سہولیات دی جاسکیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے کہ عوام کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں جس کیلئے حکومت سندھ اور بلدیہ عظمیٰ کراچی دن رات کوشاں ہے۔
صوبائی وزیر سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کورنگی 5 کے فلائی اوور کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@SyedNasirHShah
اب وقت ہے کام، ترقی اور تعمیر کا کیونکہ شہر کی باگ دوڑ پاکستان پیپلز پارٹی کے ہاتھوں میں ہے اور وژن چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردا��ی کا ہے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا کورنگی 5 کے فلائی اوور کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@murtazawahab1
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان، رکن قومی اسمبلی سحر کامران اور سید سبط الحیدر بخاری کی پریس کانفرنس
آئی ��ی بل کے حوالے سے عوام کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ یہ بل واپس لے لیا گیا ہے۔
حکومت نے اسے ایک متنازعہ بل مان کر واپس لے لیا سراہتے ہیں۔
یہ عوام کو کریڈٹ جاتا ہے،جنہوں نے اپنے بنیادی حقوق پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
پیپلز پارٹی نے اس بل کو روکنے میں اپنا کردار ادا کیا۔
وفاقی وزراء کی ظفر موج اس بل کے قصیدے پڑھ رہی تھی۔
عوام کے آئینی حقوق کو جب بھی چھیننے کی کوشش کی جائے گی پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہو گی۔
پمز میں جو اندوہناک واقعہ ہوا جس میں چودہ بچوں کی جان چلی گئی۔
ہمیں خدشہ ہے کہ شواہد کو مٹا نہ دیا جائے اور حقائق کو چھپانے کی کوشش نہ کی جائے۔
رپورٹ کو فوری طور پر پبلک کیا جائے۔
تین سال میں بائیس ارب روپے ملا وہ پیسہ کہاں لگا ہے؟ آڈٹ کرایا جائے۔
یہ سب گٹھ جوڑ ہے ، شفاف تحقیقات کیسے ہوں گی ؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ رپورٹ عوام کے سامنے پیش کی جائے،
خدشہ ہے کہ چھوٹے افسران پر ملبہ ڈال دیا جائے گا اور بڑے حکام کو بچایا جائے گا جو اصل ذمہ دار ہیں.
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نیپال کے عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریوں نے پاکستانی قوم کو بھی غمزدہ کر دیا ہے: بلاول بھٹو زرداری
ہماری ہمدردیاں اُن تمام نیپالی خاندانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے سیلاب میں اپنے گھر، روزگار اور عزیز و اقارب کھو دیے: بلاول بھٹو زرداری
ہماری دعائیں ان خاندانوں کے بھی ساتھ ہیں جو اپنے پیاروں کی خبر کے لیے بے چینی سے منتظر ہیں: بلاول بھٹو زرداری
یہ تباہ کن سیلاب خطے سمیت پوری دنیا کیلیئے موسمیاتی بحران کے حوالے سے ایک اور یادہانی ہے: بلاول بھٹو زرداری
موسمیاتی آفات سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان اور نیپال جیسے ممالک موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کا بوجھ اٹھا رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
وہ اقوام نقصان جھیل رہی ہیں جن کا موسمیاتی بحران پیدا کرنے میں کردار نہ ہونے کے برابر ہے: بلاول بھٹو زرداری
قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (NICVD) صحت سب کے لیے کے وعدے کی تکمیل کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو دنیا کا سب سے بڑا دل کے امراض کا بلکل مفت علاج کرنے والا ادارہ ہے، جہاں مریضوں کو جدید سہولیات کے ساتھ مکمل طور پر مفت علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
ہر سال NICVD میں پاکستان بھر سے آئے لاکھوں مریضوں کا بالکل مفت علاج کیا جاتا ہے، جو عوامی خدمت اور فلاحی نظام کی ایک روشن مثال ہے۔ یہ خدمت کا سفر مسلسل جاری رہے گا، کیونکہ ہمیں احساس ہے ��پ کا اور آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
#NICVD #HealthForAll
مائیں اپنے بچوں کو نو ماہ اس لئے کوکھ میں نہیں رکھتیں کہ کسی کی غفلت کے نتیجے میں پیدا ہوتے ہی وہ زندہ جل جائیں، وفاقی دارالحکومت ��یں 14 نومولودوں کا جاں بحق ہونا انسانی تاریخ کا ایک بدترین سانحہ ہے، جن کی امیدوں کے چراغ روشن ہوتے ہی بجھادئیے گئے، وہ بے بس باپ انصاف مانگ رہے ہیں۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔
فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج سمیت غیر ملکی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کا خاتمہ قومی سلامتی اور پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہ��: صدر زرداری
پاکستان کو دہشتگردی کی لعنت سے پاک کر کے دم لیں گے: صدرِ پاکستان
قوم کو سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور کامیابیوں پر فخر ہے: صدر زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا پمز اسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک ہلاکت پر گہرے دکھ و صدمے کا اظہار
فریال تالپور کا متاثرہ خاندانوں خصوصاً جانبحق ہونے والے نومولود بچوں کی ماوَں سے دلی تعزیت و یکجہتی کا اظہار
ان ماؤں کے غم کا مداوا ممکن نہیں جن کے نومولود بچے زندگی کا سفر شروع کرنے سے پہلے ہی اس المناک سانحے کا شکار ہوگئے: فریال تالپور
سانحہ پمز اسپتال اسلام آباد کو محض ایک حادثہ قرار دے کر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا: فریال تالپور
غیر جانبدار تحقیقات کے ذریعے حقائق سامنے لائے جائیں کہ پمز اسپتال کا نومولود بچوں کا وارڈ کس طرح موت کے جال میں تبدیل ہوگیا: فریال تالپور
اگر کسی قسم کی غفلت یا انتظامی کوتاہی ہوئی ہے تو شفاف اور آزادانہ تحقیقات کے ذریعے اس کا تعین کیا جانا چاہیے: فریال تالپور
First Lady Bibi @AseefaBZ MNA expresses profound grief and sorrow over the tragic loss of newborn babies in the fire at PIMS Hospital, Islamabad.
Read More: https://t.co/CDdxtp1rBm
خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کا اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے باعث نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
@AseefaBZ
مزید پڑھیں: https://t.co/JrBxTGAY7x
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پمز اسپتال اسلام آباد آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
صدرِ مملکت کا آتشزدگی کے نتیجے میں نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔
نومولود بچوں کی المناک اموات انتہائی دلخراش اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے: صدرِ مملکت
لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللّہ تعالیٰ جاں بحق بچوں کے درجات بلند فرمائے: صدر زرداری
واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے: صدرِ مملکت
اسپتالوں میں مریضوں، خصوصاً نومولود بچوں کی حفاظت کے لیے مؤثر فائر سیفٹی اور ہنگامی انتظامات یقینی بنائے جائیں: صدرِ مملکت
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پمز اسپتال اسلام آباد میں 14 نومولود بچوں کی المناک ہلاکت پر گہرے دکھ، رنج اور افسوس کا اظہار
چیئرمین پیپلز پارٹی نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار
پمز اسپتال اسلام آباد میں معصوم جانوں کا یہ نقصان پوری قوم کے لیے ناقابلِ برداشت سانحہ ہے: بلاول بھٹو زرداری
یہ معصوم بچے محض اعداد نہیں تھے، یہ غمزدہ خاندانوں کی امیدیں، خواب اور دعائیں تھے: بلاول بھٹو زرداری
نومولود بچے کی جدائی ایسا زخم ہے جس کا مداوا کوئی لفظ نہیں کر سکتا: بلاول بھٹو زرداری
واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کر کے قوم کو بتایا جائے کہ اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں ایسا سانحہ کیسے پیش آیا: بلاول بھٹو زرداری
غفلت یا کمزور مریضوں کی حفاظت یقینی بنانے میں ناکامی کے ذمہ دار افراد کا احتساب کیا جانا چاہیے: بلاول بھٹو زرداری
وفاقی حکومت اپنے زیر انتظام تمام سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں اور طبی عملے کی حفاظت یقینی بنائے: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا 12 ربیع الاول 1448ھ کے بابرکت موقع پرپیغام
فریال تالپور کی نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر قوم سمیت امتِ مس��مہ کو مبارکباد
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے رحمت، انصاف، مساوات اور محبت کا لازوال پیغام لے کر آئی: فریال تالپور
حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور تعلیمات پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں: فریال تالپور
حضور اکرمﷺ کی تعلیمات ہمیں مشکلات کے باوجود سچ اور انصاف پر قائم رہنے، کمزوروں کا خیال رکھنے اور دوسروں کو معاف کرنے کا درس دیتی ہیں: فریال تالپور
حضور اکرم ﷺ سے محبت کا بہترین نمونہ یہی ہے کہ ہم اپنی زندگیوں میں آپ ﷺ کے امن، برداشت، ہمدردی اور انسانی عزت و وقار کے پیغام کو اپنائیں: فریال تالپور
اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، اتحاد اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہمیں حضور اکرم ﷺ کی عظیم تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دے: فریال تالپور
فریال تالپور کی بھارتی غیرقانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر (IIOJK) اور مقبوضہ فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے بھی خصوصی دعا
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے عوام کی مشکلات آسان فرمائے اور انہیں آزادی، امن اور انصاف عطا کرے: فریال تالپور
دعاگو ہوں کہ یہ بابرکت دن غمزدہ دلوں کے لیے امید، ہر مظلوم کے لیے حوصلہ اور پاکستان سمیت پوری دنیا ک�� لیے رحمت و برکت کا وسیلہ ثابت ہو: فریال تالپور
Chairman PPP @BBhuttoZardari extends warm greetings to the nation and Muslims around the world on the blessed occasion of 12 Rabi' al-Awwal 1448 AH, marking the auspicious birth anniversary of the Holy Prophet Hazrat Muhammad Mustafa (PBUH).
Read More: https://t.co/U1J4dEI5Bm
T4 Education �� World’s Best School Prizes 2026
حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، ٹنڈو میر غلام حسین، لطیف آباد نمبر 9 نے دنیا کے ٹاپ 10 اسکولوں میں جگہ بنا کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔
یہ اعزاز سندھ حکومت کی معیاری تعلیم، تعلیمی اصلاحات اور سرکاری اسکولوں کی بہتری کے لیے مسلسل کوششوں کا عالمی اعتراف ہے۔
@BBhuttoZardari
#EducationForAll
President @AAliZardari calls for an integrated approach to the proposed development of Keti Bunder Port, stressing that the project should be supported by reliable road connectivity, power and water supply, industrial infrastructure and other essential facilities.
Read More: https://t.co/jVsjhxkmZf