مومنوں میں سے (بہت سے) مَردوں نے وہ بات سچ کر دکھائی جس پر انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا، پس ان میں سے کوئی (تو شہادت پا کر) اپنی نذر پوری کر چکا ہے اور ان میں سے کوئی (اپنی باری کا) انتظار کر رہا ہے، مگر انہوں نے (اپنے عہد میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
(سورۃ الْأَحْزَاب، 33 : 23)
بھارت کے ریزروز میں اس وقت 700 ارب ڈالرز سے زائد رقم موجود ہے۔ ایک دو ارب ڈالرز کی وہاں کوئی وقعت نہیں۔ قیمت ان پاکستانی انسانی جانوں کی ہے جو بھارت نے چھین لیں۔