@MoeedNj بیشک یہ حکومتِ وقت کی ذمہ داری ہےکہ خواجہ سراؤں کیلئے ایک الگ صوبہ بنائے اور صرف صوبہ ہی نہیں صوبے کی سیکیورٹی بھی فراہم کرے.
بات جب حفاظت کی آئے تو ایک فوجی سےبڑھ کر کون تحفظ دےسکتا ہے لہٰذا @CMShehbaz کو چاہیےجلدی سے اِنکا ایک صوبہ بنائےاور فوجیوں کو ہیجڑوں کا محافظ تعینات کرے.
@dexiewrites "he was the calmest person there"
The path Khan sb has chosen is almost impossible to walk without losing your composure.
So, without a doubt, one of his greatest strengths is his remarkable calmness.
Time has proven too that he has truly been blessed with incredibly calm nerves.
@ARYSabirShakir اِس میں قصور مریم کا نہیں بلکہ اُس پاک فوج کا ہے جس نے ہر دور میں ہر نسل سے غداری کی ہے.
مریم کی جگہ کسی X Y Z کو رکھ لیں؛
اگر فوج نے قومی مینڈیٹ چُرا کر نوازشریف کےخاندان کو پاکستان پر مسلط نہ کِیا ہوتا تو کیا نجی دورے اور ذاتی عیاشی کیلئے مریم صفدر سرکاری طیارہ استعمال کر پاتی؟
@ShakirAwan88 نوازشریف کےچور خاندان کا گھر کاروبار، جائداد، علاج، تعلیم، عید، شبرات سب لندن میں ہے؛
لیکن حکومت پاکستان کرنی ہےکیونکہ انگلینڈ میں کوئی اوقات نہیں جبکہ یہاں پاکستان کی غدار فوج کی نوازش سےحرام مینڈیٹ پر پروٹوکول انجوائے کرتےہیں اور مُلک و قوم کا حلال پیسہ لوٹ کےلندن میں خرچتےہیں.
@masoomamiradv@salmanAraja@PTIofficial@PTIKPOfficial@ImranRiazKhan@pasha_samina یہ واقعہ پولیس گردی نہیں بلکہ بدمعاشی ہے اور ذمہ دار پوليس نہیں بلکہ پاک فوج ہے.
چونکہ پولیس کو فوج کی پشت پناہی حاصل ہے اور یہ یقین ہےکہ اِنکا احتساب نہیں ہو گا لہٰذا یہ کُھلےعام دیدہ دلیری سے انسانیت کی تذلیل اور چادر و چاردیواری کے تقدس کی پامالی کی تمام حدوں کو پار کر رہےہیں.
@hTanveerAwan@SohailAfridiISF@YarMKNiazi
بیشک اِسکا تبادلہ ہوگیا ہےلیکن اِسےفوری برطرف کرنا چاہیےتھا اور انکوائری کروانی چاہیےتھی کہ پچھلی حکومت نے اِسےکیوں آؤٹ آف ٹرن پروموشن دی.
ہیڈ کانسٹیبل سے یہ SP کیوں بنی؟
بدقسمتی سے پاکستان میں "وردی" مجرم کی سہولتکار و شراکتدار جبکہ مظلوم کی دشمن ہے.
@BalochLatif اپنےہی مُلک کےلوگوں کو بےدردی سے قتل کر کے اُنکی لاشوں کی بےحُرمتی کرنا کوئی انتقامی کارروائی نہیں بلکہ سفاکیت و پاگل پن کی انتہا ہے.
پاکستانی سوئیلینز دیکھ لیں کہ سوئیلینز سےکیسا بہیمانہ سلوک کِیاجاتا ہے.
یا تو میتیں واپس ہی نہیں دی جاتیں یا پھر یوں پھینکتےہیں جیسےکوئی جانور ہو.
جب فوجیوں کی لاشوں کی بےحُرمتی سُنتےتھے تو حیرت ہوتی تھی اتنا وحشی کون ہوسکتا ہے؟
گزشتہ 4سال سے سوئیلینز سےفوجیوں کی بربریت و خباثت دیکھ کےسمجھ آگیا کہ رنگروٹوں سے ایسا کیوں ہوتاتھا.
ماہاگل سے یہ درندگی جس نےکی وہ یا تو فوج کا حمایت یافتہ ہےیا پھر خود فوجی، تیسرا کوئی آپشن نہیں.
کیچ سے اغواہ ہونیوالے والی خاتون کی لاش برآمد۔
07-09-2026
کل رات نامعلوم گاڑی سواروں نے تربت کے علاقے کلگ میں ایک گھر میں گھس کر تیس سالہ ماه گل زوجہ صول محمد نامی خاتون کو اغواہ کرکے ساتھ لے گئے۔ پھر آج صبح کے وقت اسکی گولیوں سے چھلنی لاش تربت یونیورسٹی کے قریب ملی ہے۔
#Turbat #Kech #Balochistan
پاکستان میں کونسا پرائيويٹ سیکٹر ہےجہاں حلال پر قائم رہ کر 20 - 30 لاکھ کما سکتےہیں؟
اسمبلیوں میں بےشمار ایسے اراکین ہیں جو لکھنا تو دور شاید ٹھیک سے بول بھی نہیں سکتےلیکن واجبی تعلیم کےساتھ محض عوام کی نمائندگی کی آڑ میں ہر ماہ بس تنخواہ ہتھیاتےہیں اور اُنکا کام فقط جی حضوری ہے.
"مجھے صرف 5 لاکھ، 20 ہزار روپے تنخواہ ملتی ہے۔
ہمیں کوئی مراعات بھی نہیں ملتیں۔
ہماری تنخواہ کم از کم دس لاکھ روپے ہونی چاہئے۔
ابھی مجھے بہت بچت کرتی ہوں۔ ہر وقت میں ڈائٹنگ پر رہتی ہوں، ورنہ میرا خرچہ کبھی پورا نہ ہو اتنے تھوڑے پیسوں میں" -
ن لیگی رکن اسمبلی، شمائلہ رانا
احمدشريف @OfficialDGISPR نے رو رو کر بتایاتھا کہ افغانستان میں عورت پر بہت ظُلم ہوتاہے.
اب یہ بہیمانہ سفاکیت دیکھ کر تو احمدشريف اور اُن تمام فوجیوں کو جو اسرائیلی فوجی بربريت پر دن بھر بَین ڈالتےہیں دیوانہ وار بلوچستان جانا چاہیےتھا تاکہ ایسا کرنےوالوں کو عبرت کا نشان بنایاجائے.
کیچ سے اغواہ ہونیوالے والی خاتون کی لاش برآمد۔
07-09-2026
کل رات نامعلوم گاڑی سواروں نے تربت کے علاقے کلگ میں ایک گھر میں گھس کر تیس سالہ ماه گل زوجہ صول محمد نامی خاتون کو اغواہ کرکے ساتھ لے گئے۔ پھر آج صبح کے وقت اسکی گولیوں سے چھلنی لاش تربت یونیورسٹی کے قریب ملی ہے۔
#Turbat #Kech #Balochistan
@MaleehaHashmey بیشرمی کا کوئی چہرہ ہوتا تو PMLN کا سیاسی گینگ ہوتا او یہ عورت اُس چہرے کا سہرا ہوتی.
ایکطرف فوجیوں کا اردلی اور اُسکی چور بھتیجی کہتےہیں ہم نے روٹی سستی کردی دوسری طرف اُنکی اپنی MPA رو رہی ہےکہ 520000 میں گزارا نہیں ہوتا.
وردی کی مہربانی سے یہ گھٹیا مائنڈسیٹ قوم پر مسلط ہوا ہے.
@asmashirazi یہ بات ریاست نہیں کہتی،
ریاست کے ایک ملازم ادارے کا ایک ملازم کہتا ہے.
کہتا کہاں بلکہ عورتوں کیطرح باقاعده بَین ڈالتا ہےکہ فتنہ الہندوستان پختونخواہ میں سرگرم ہے.
بہرحال آپکی اِس تنقيد سے اب قوم کیاسمجھے کہ آپ فارم47 کے پےرول پر ہیں یا فارم47 والوں کو بھرتی کرنےوالوں کے پےرول پر؟
@QasimKhanSuri نعوذباﷲ یہ کیسی تکبرانہ ذہنیت ہےکہ صرف نام لینے پر مقدمہ درج؟
کیا یہ فوجی سوؤر خود کو نبی رسول گردانتےہیں؟
احمدشريف @OfficialDGISPR کیا بھارت کی نان پروفیشنل فوج میں یہ بدمعاشی چلتی ہے جو بدمعاشی پاک فوج کے فوجیوں کا خاصہ ہے؟
آفیشل اکاؤنٹ @PTIofficial یہ ٹویٹ آپکو بھی کرناچاہیے.
نعوذباﷲ یہ کیسی تکبرانہ ذہنیت ہےکہ صرف نام لینے پر مقدمہ درج؟
کیا یہ فوجی سوؤر خود کو نبی رسول گردانتےہیں؟
احمدشريف @OfficialDGISPR کیا بھارت کی نان پروفیشنل فوج میں یہ بدمعاشی چلتی ہے جو بدمعاشی پاک فوج کے فوجیوں کا خاصہ ہے؟
آفیشل اکاؤنٹ @PTIofficial یہ ٹویٹ آپکو کرنا چاہیےتھا.
مجھ پر غداری کا ایک مقدمہ صرف اس بات پر کیا گیا کہ میں نے جنرل فیصل نصیر کو ڈرٹی ہیری بولا تھا، جو مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے کا ذمہ دار ہے۔ اس کا یہ مطلب ہے کہ یا جنرل فیصل نصیر قانون سے اوپر ہے، یا پھر اس کو لائسنس دے دیا ہے کہ کسی کو بھی قتل کر دے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
@siasatpk نعوذباﷲ یہ کیسی تکبرانہ ذہنیت ہےکہ صرف نام لینے پر مقدمہ درج؟
کیا یہ فوجی سوؤر خود کو نبی رسول گردانتےہیں؟
احمدشريف @OfficialDGISPR کیا بھارت کی نان پروفیشنل فوج میں یہ بدمعاشی چلتی ہے جو بدمعاشی پاک فوج کے فوجیوں کا خاصہ ہے؟
آفیشل اکاؤنٹ @PTIofficial یہ ٹویٹ آپکو کرنا چاہیےتھا.
@pasha_samina پٹوارخانےکی ایک بھرتی @SaminaHMalik نےبڑے طمطراق سے بتایاتھا کہ صوبائی وزیرِتعلیم راناسکندرحیات ستمبر کےپہلے ہفتےسے سرکاری سکولوں میں بغیر پیشگی اطلاع کیمسٹری اور انگلش پڑھائیں گے تاکہ تدریسی معیار بہتر بنایاجائے.
لیکن جو خود سمپل BA اور 2 سپلیوں والا ہے وہ بچوں کو کیا پڑھائےگا؟
@ssuudemiyy There are multiple differences.
- eyelashes
- shape & color of necklace beads
- ear structure
- design of earrings
- tip of iron
- iron stand joint, etc
@Marriyum_A یہ بےحد پرڈکٹیبل تھا کہ مریم کا جو گند فوج صاف نہیں کرتی وہ صاف کرنے مریم دوئم اور @AzmaBokhariPMLN میدان میں آتےہیں.
جب پتا ہےکہ طالبان پیدا کرنےوالا مریم کے باپ کا سیاسی باپ تھا،
پھر مریم نے تفرقہ انگیز اور توہین آمیز بیان جو اُسکی جاہل و متعصبانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہو کیوں دیا؟
@Waqarkhan کیا مطلب ہوا اِس بات کا کہ چونکہ غیرقانونی ہے تو تقرری نہیں ہو سکتی؟
اگلوں نے عدت کیس بنا کر شریعتِ محمدیہﷺ کے قوانین و احکامات بدل ڈالے ہیں اور یہاں یہ کہا جا رہا ہےکہ "پاک فوج" اپنے ہی ایک کارندے کی اور کارندہ بھی وہ جو درحقيقت ایک درندہ ہو اُسکی غیر قانونی تقرری نہیں کر سکتی؟
@Spicelette Dyeing one's hair, getting piercings aur simply not liking pets bhi actually make a woman "less valuable" in someone's eyes?
Yani aaj k daur mei bhi aisa ghatya aur morally bankrupt mindset exist kr rha ha.
In k ghar ki auraton par taras bhi aata hai aur aik hud tak ghussa bhi.