سوشل میڈیا دیکھیں تو ہر کوئی سیاسی بناہوا ہے میمز چل رہے ہیں یا عشق یارانے۔کیا یہ اطمینان بخش چیزیں ہیں؟ علم فلسفہ جدت پسندی, تاریخ, کی کوئی اہمیت نہیں ہماری تخليق کا مقصد کائنات کے ہر مورچے کو فتح کرنا تھا نئی دنیا تلاش کرنی تھی لیکن ہم بے معنی چیزوں کے دلدل میں پھنسے ہوۓ ہیں
@narendramodi Rather, it's a historical defeat even using the state machinery, you didn't secured the simple majority. You're the demagogue and a biggest blunder in Indian history .