Arabic:
مَنْ لَا يَرْحَمْ لَا يُرْحَمْ
Urdu:
جو رحم نہیں کرتا، اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔
English:
“Whoever does not show mercy will not be shown mercy.”
تمہارے باپ کا ملک نہیں ہے یہ ہمارا ملک ہے. یہاں 22 کروڑ لوگ فیصلے کریں گے۔ بند کردو یہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے۔ ہار چکے ہو تم۔ مان لو قوم شکست دے چکی ہے تمہیں، مراد سعید
"جن قدموں سے لے کر آئے ہو، ان ہی پیروں واپس بھجوا دو، جیسے پھیلایا ہے، ویسے سمیٹ بھی لو"
بہت ہو گئی یہ اداکاریاں تمہاری ریاکاریاں!
مراد سعید کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی #سیاسی_پریس_کانفرنس پر رد عمل!
ایک فوجی آفیسر کی یہ جرات کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ عوام کی منتخب کی ہوئی کسی بھی حکومت کو قبول نہ کرنے کی بات کرے۔ یہ غیر آئینی بیان ہے جسکی سیاستدانوں، صحافیوں، وکلا سمیت معاشرے کے تمام طبقات کو مذمت کرنی چاہئے ۔
“پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے۔ ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے۔ جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے۔ عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا۔ یہ آ��می چیف فوج کی بدنامی کروا رہا ہے، جیسا کہ یحییٰ خان نے کیا تھا۔”
- عمران خان
#عوام_ہے_ریاست