@OryaMaqboolJan ابو جہل کافر تھا ساری رات گھات لگا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو قتل کے ارادے سے بیٹھا رہا
مگر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال نہ کیا مگر افسوس یہاں اس کے بھی سردار ہیں
#Pakistan
عید کے دن جہاں ہر طرف خوشیوں، قہقہوں اور اپنوں کے ساتھ وقت گزارنے کی رونق ہے، وہیں بلوچستان کے اس بوڑھے باپ کے لیے یہ دن قیامت بن گیا۔ شاہرگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے قاہر میانی کے ضعیف والد اپنے جوان بیٹے کے جنازے کے پاس خاموش بیٹھے ہیں، مگر ان کی آنکھوں سے بہنے والے آنسو اُن کے ٹوٹے ہوئے دل کی پوری داستان سنا رہے ہیں۔ایک باپ کے کندھوں پر ��یٹے کا جنازہ… اس سے بڑا دکھ شاید دنیا میں کوئی نہیں۔ 💔😭
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا