رضوان سے "پاکستان کی خاطر" موبائل لیا گیا… 🥲 زرائع کےمطابق انگلینڈ میں رات کے ڈیڑھ بجے ہوئے تھے۔ رضوان اپنے ہوٹل کے کمرے میں سو رہے تھے۔ اچانک رضوان کو سوتے ہوئے اٹھایا گیا کہ ہوٹل لابی میں اپنے موبائل کے ساتھ آئیں۔ رضوان ہوٹل لابی میں چلے گئے جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل اور نامعلوم تیسرا شخص بھی موجود تھا۔ رضوان سے آن لائن بیٹنگ کمپنیوں اور سٹے بازی سے متعلق سوالات کیے گئے۔ پھر رضوان سے موبائل دینے کا کہا گیا۔ رضوان نے موبائل فون دینے سے کئی بار انکار کیا اور کئی بار سوال کیے کہ میرا موبائل کیوں لیا جا رہا ہے؟ الزامات کیا ہیں؟ با�� بار اصرار کرنے پر رضوان سے کہا گیا کہ "پاکستان کی خاطر آپ اپنا موبائل دے دیں"۔ رضوان نے رضامندی ظاہر کردی۔ رضوان کو یقین دہانی کرائی گئی کہ چند گھنٹوں بعد آپ کا موبائل واپس مل جائے گا۔ اگلے روز رضوان کی وطن واپسی کی فلائٹ تھی، رضوان کو ��پنے موبائل کے بغیر وطن واپس جانے پر اعتراض تھا۔ رضوان نے ٹیم مینیجر سے بار بار موبائل سے متعلق پوچھا لیکن کوئی اطمینان بخش جواب نہ ملا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ موبائل این سی سی آئی اے لاہور پہنچ چکا ہے۔ تب سے اب تک رضوان کا موبائل انہیں واپس نہیں دیا گیا! #PakistanCricket #Rizwan
Rizwan doesn’t need to prove his character to anyone. We know who he is and what he stands for. These allegations won’t define him.
They can try to break him, but we’ll come back STRONGER🤍
Inshallah🙌
Girl just woke up and chose to do the most unhinged stuff ( by putting on that clown big 😭)...and ppl here are saying she's doing cracks....yar Kya chutiya log hai Yahan
Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak
May Allah bless us with the love of Prophet Muhammad ﷺ, guide us to follow his Sunnah, and fill our hearts with Imaan, peace, and mercy.
Allahumma Salli ‘Ala Muhammad ﷺ 🤍
#Kashmir
Afraad kay hathon mein hai aqwaam ki taqdeer
Har fard hai millat ke muqaddar ka sitara
On this Independence Day, let us remember that the strength and future of Pakistan lie in the hands of its people. Every one of us is a star in the destiny of our nation. Let us shine with honesty, hard work and unity.
Allah pak hamari is arze watan ko Hamesha salamat rakhay 🇵🇰
Pakistan Zindabad!
#Happy14th