ہم صاحب انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
مغرور، بے وفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم کون ہیں ؟ کہاں ہیں ؟ اسے بھول جائیے
جیسے بھی ہیں، جہاں ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
بہتر ہے کہ ہم سے دور رہیں صاحب کمال
ہم صاحب خطا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجے
#TDR_now
•~اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ=
{صبح النور}
🌸فرمان رسول اللّہ ﷺ💖
“جب اللّٰہ کسی بندے کو پسند فرماتا ہے تو اسے دنیا کے مال و منصب سے بچا لیتا ہے۔”
حوالہ: جامع ترمذی، حدیث نمبر: 2036
💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🤍
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ❤️
روزانہ درود پاک پڑھنے کی عادت اپنائیں اور اپنی زبان کو درود پاک سے مُعطر کریں۔
"-ہـر اک ادا ہے حسـنِ مجســم کی آئیــنادار,,
خدا خود کرتا ہے اپنے حبیب ﷺ کی بات -"
💗 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 💗
#قومی_زبان
جب یقین کی ڈور اللہ پر چھوڑ دی جاتی ہے تو وہ رب اپنے بندے کو کبھی مایوس نہیں کرتا
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
Asslam O Alikum
Good Morning
" کتنے انسان صبح کا سورج دیکھتے ہیں مگر شام تک نہیں پہنچتے، اور کتنے شام کو کل کے منصوبے باندھتے ہیں مگر صبح ان کی آنکھ نہیں کھلتی۔ اگر دل کو اجل کی تیز رفتاری کا شعور ہو جائے، تو وہ آرزوؤں کے سراب اور لمبی امیدوں کے دھوکے سے نفرت کرنے لگے۔
꧁𝔸𝕤𝕤𝕒𝕝𝕒𝕞𝕦𝔸𝕝𝕒𝕚𝕜𝕦𝕞
تو کہ اگر اسمِ محبت ہے، تو میں اک دردِ ازل
تیری ہر سانس ہی مجھے پا کے ریاضت کرتی
تو میرے ورد میں رہتی، تو فقط معجزہ نہیں
مری خاموشی بھی صدیوں تک امامت کرتی
#اردو_زبان
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو
بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
👇
If people around aren’t in sync with my vibe, I can sit quietly for hours just watching the sky, clouds, flowers, and the views even if there’s a huge crowd around... 🤌🌸
کبھی کبھی ایکس سے کنارہ کشی کو دل چاہتا ہے لیکن آپ سب کے لائکس کمنٹس ریٹویٹ مجھے یہاں رکنے پہ مجبور کر دیتے ہیں میں بہت لگن سے تحریر کا انتخاب کرتی ہوں کہ شاید کسی کو کوئی سبق مل جاۓ یا کسی کی الجھن سلجھ جاۓ یا کسی کے جزبے کی ترجمانی ہو جاۓ
Thanks all of u💐
Stay Connected ✨
ہے عجب بات کہ ہر روز تُجھے دیکھوں تو
تُو وہی ہوتا ہے ، پر عشق نیا لگتا ہے ۔۔۔🫰🏻
میرے محبوب ذرا میری خبر گیری کر
میرے ہر درد کی تُو مجھ کو دَوا لگتا ہے ۔۔۔ ❤️🩹
💖❤️🩹
#قومی_زبان