🚨تحریک انصاف ایک بڑے ٹریپ سے بچ گئی⁉️ لانگ مارچ 4 اکتوبر کو🔥
بیانیہ نہیں بن رہا، ISPR میں ٹارزن کو واپسی🔥 پرانے لفافے جاگ گے‼️
طاہر اشرفی برطانوی شہری نکلا‼️ بلاسفمی گینگ معاملے میں شہریت خطرے میں 🇬🇧 https://t.co/TImq4lpGnt
پاؤں پھسلنے سے کوئی فوجی مرے تو سارے صحافی اسے شہید لکھ کر اسکی دعائے مغفرت کرتے ہیں پولیس والا جاں بحق قرار پایا ہے۔
ہائے کمتر لوگو ہائے ہائے کمتر ذہنیت کے لوگو
ان سے ملیے محترم پیشاب الدین کبھی انقلابی کبھی تحریک انصاف کے ٹکٹ سے الیکشن لڑنے کے امیدوار کبھی حکومتی حصہ اور ٹٹا میرا مطلب ٹاوٹ تو پہلے دن کا، لعنت ان جیسے دو نمبریوں پر۔۔۔
ساٹھ ہزار زندہ لاشیں ٹرکوں میں جانوروں کی طرح لاد کر اسلام آباد و گرد و نواح میں پہنچائی گئی ہیں۔ ان کو جانوروں کی طرح مختلف باڑوں میں رکھا گیا ہے۔ ان کو گندہ بدبودار کھانا دیا جارہا ہے۔ یہ فرشوں پر سو رہے ہیں۔ انکی ویسے بھی کوئی زندگیاں نہیں۔ کوئی عزت نہیں۔ یہ کسی ملزم سے ، کسی مافیا سے حرام پکڑتے ہیں۔ یہ کسی اپنے سے زیادہ گھٹیا سیاستدان کے سامنے یئیں یئیں کرکے کسی تھانے میں بدلی کرواتے ہیں کہیں محرر لگ جاتے ہیں۔ یہ زندہ لاشیں اگر حرکت کرتی ہوتیں تو کوئی انہیں یوں نا جانوروں کا طرح لاد کر لاتا نا رکھتا نا بدبودار کھانا کھلاتا۔ مجھے ان تھڑے ہوئے لوگوں سے ہمدردی ہے۔
یہ جو دہشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
اس کے آگے وردی ہے
اسکے دائیں وردی ہے
اسکے بائیں وردی ہے
اس کے اوپر وردی ہے
اس کے نیچے وردی ہے
یہ جو دہشت گردی ہے
یہ شش جہات میں وردی ہے
Powerful and urgent plea from @Jemima_Khan. No individual should endure years of isolated detention without basic medical care or contact with their children, British citizens who deserve to see their father. The UK government must stand unequivocally for international human rights standards.
@FCDOGovUK@andyburnham@Ed_Miliband@HRCP87@Jemima_Khan
#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی