اسٹیبلشمنٹ کے دھندے کی خاطر عوام کو مارمار کر نڈھال ہونیوالی پولیس کو عوام ہی سنبھال رہے ہیں۔ اور جنکے مفادات کے لیے یہ سب کچھ ہو رہا ہے وہ ایئر کنڈیشنڈ کمروں میں تماشا دیکھ رہے ہیں۔
Welcome to the new era of Blockchain!
📱 We are building something new Which will be —
⚡ UltraFast
🔐 Secure
🔎 Transparent
✅ No heavy hardware needed
Blockchain in your pocket. The future is now.
#OpalChain#OpalCoin#Opal#Web3#MobileBlockchain#Innovation
Welcome to the new era of Blockchain!
📱 We are building something new Which will be —
⚡ UltraFast
🔐 Secure
🔎 Transparent
✅ No heavy hardware needed
Blockchain in your pocket. The future is now.
#OpalChain#OpalCoin#Opal#Web3#MobileBlockchain#Innovation
عمران خان کا ساتھ دینے کے لیے صرف اتنا بھی کافی ہے کہ وہ ہمیں چھوڑ کر بھاگا نہیں اس نے قربانی مانگی نہیں اس نے خود قربانی دی۔۔۔
مجھے فخر ہے اپنے لیڈر پر
بریکنگ نیوز 🚨: نیویارک ٹائمز میں عمران خان کی دو سالہ جیل اور سختیوں پر آرٹیکل پوری دنیامیں دیکھا جا رہا ہے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
ساہیوال سے پی ٹی آئی ایم این اے عثمان چوہدری نے قران پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دیا تھا کہ میں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا
اور آج اس نے عمران خان کے ساتھ غداری کرکے ن لیگ جوائن کر دیا
اس غدار کو سوشل میڈیا پر اتنا وائرل کریں کہ اپنے حلقے میں باہر نکلنے کے قابل نہ رہے 🖐🏿