@MehreenZaidii یاد سے غافل نہ ہونے دینا، نہ کبھی بے آسرا اور بے سہارا چھوڑنا، ہمیں ہمیشہ خوش اور خوش حال رکھنا، اپنے پیارے محبوبﷺ کی اطاعت اور فرمانبرداری میں زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے رکھنا
@MehreenZaidii السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کہیں پر تھوڑا سا بھی غلط تھے تو اس کو تسلیم کر لیں اور الله کریم سے توبہ کر لیں، آپ کی توبہ لوگوں کی بددعاؤں کے آگے ڈھال بن جائے گی، رب کریم آپ کے وقار کو بلند فرمائے
یا ��للہ کریم ہمیں اور ہماری اولادوں کو کبھی اپنی