بلوچستان کا کوئی بچہ اب ٹاٹ پر نہیں بیٹھے گا—ہر بچے کے لیے چیئر اور ڈیسک کا انتظام کیا جائے گا۔
میر سرفراز بگٹی کا وژن ہر بچے کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے۔
بہتر کلاس رومز، بہتر خواندگی، روشن بلوچستان۔
#BalochistanLiteracyImproved#SarfrazBugtiEducationReforms