کس قانون کے تحت میڈیا میں خبریں لگواتے اور انٹرویوز دیتے ھو؟
میرا مقدمہ لاھور ھائیکورٹ میں زیر سماعت ھے آپ کیسے میڈیا میں آ کر پروپ��گنڈا کر سکتے ھو ؟؟؟
میں نہیں آپ قانون کے ناجائز استعمال میں ملوث ھیں
سیاسی انتقام لینے والے اللہ اور قانون کی گرفت میں ضرور آئیں گے۔