پٹرول کے قیمتوں میں اضافے سے یاد آیا کہ ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے کرونا کے دوران پٹرول 15 روپے سستا کرنے کا اعلان کیا تھا
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔
#PetrolDieselPrice
پہلے تو محاورہ تھا
کہ
“بادشاہ سلامت ہمیں کام سے دیر ہوتی ہے لہذا جوتیاں مارنے والے بندے بڑھا لو”
اب بات آگے نکل گئی
“اب جوتیاں بھی اپنی گھروں سے لاتے ہیں”
۔۔
پرائیویٹ جہازوں اور پائلٹوں کے خرچے بھرنے والے کامے”
عمران خان کا روس کا دو��ہ پاکستانی عوام کو پٹرول 150 کے بجائے 100 روپے فی لیٹر فراہم کرنے کے لیے تھا اور آج چوروں نے پٹرول 321 کر دیا ہے۔ خالد یوسف چودھری
@KhalidYChaudry #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں