@MaryamNSharif@KhawajaMAsif جہاں پُلی بننی چاہیے تھی س کی بجائے ایسے ہی چھوڑ دیا گیا اور کڑوروں روپیہ لگانے کیا کیا فائدہ ہوا جب متعلقہ گاوں کا زمینی روابط ہی بحال نہ رہا تو؟ برائے کرم کام کو ادھورا چھوڑنے والی کی گو شمالی لازمی فرمائیں اور پلی کا انتظام کریں۔ 🙏
سی این این پر مسلسل پاکستان کا نام، پاکستان کا کردار ڈسکس ہو رہا ہے۔ بین الاقوامی چینلز پر پاکستان کا بول بالا ہے۔ بحیثیت پاکستانی یہ اتنی خوشی اور فخر کا موقع ہے کہ میرا ملک میرا وطن امن کے لیے سب سے اہم کردار ادا کررہا ہے۔ پاکستان کی کو ششوں کو سراہا جارہا ہے۔ دعا ہے کہ پاکستان کے لیے فخر کا موقع ساری دنیا کے لیے امن کا پیغام لیکر آئے، پاکستان کی کوششیں رنگ ل��ئیں۔ کرن ناز، سینئر صحافی
It was unfortunate that Indian Government was trying to make fun of peace efforts started by Pakistan. Ceasefire is a good news for the whole world except @narendramodi
بلاشبہ یہ چین کا سب سے بہترین اقدام ہے، اور پاکستان جیسے ملک میں بھی ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا پر جیسے دیکھ لو، ماہر فلکیات، ماہر ڈاکٹر اور ماہر معاشیات ، بنے ہوئے ہیں، اس سے کم از کم غلط معلومات کا پھیلاؤ روکنا ممکن ہو گا۔
🔴 چین میں اب سوشل میڈیا پر مواد بنانے والے افراد کو طبی، قانونی، مالی اور تعلیمی جیسے موضوعات پر بات کرنے کے لیے یونیورسٹی کی ڈگری لازمی قرار دی گئی ہے۔
@SdqJaan ہندوستان کو پوری طاقت اور منہ توڑ جواب دینے سے واقعی ہماری عزت میں اضافہ ہوا ہے، عربی اور باقی ملکوں کے لوگ ہمیں ناقابل تسخیر دفاع کی حامل قوم کی طرح دیکھتے ہیں، اور اکثر پاکستان کی ائیر فورس بہت طاقت ور ہے کہتے پائے جاتے ہیں۔
The battlefield is clear, come on, become men and try attacking. This time it won’t be 6-0, it will be 60-0, God willing. You mad people sit on TV every day claiming to conquer Pakistan, turn toward the battlefield instead. the world will see, and history will record your shameful defeat...