صدر رجب طیب ایردوان نے پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کی وجہ سے وٹس ایپ چھوڑ کر ترکی کی تیار کردہ میسجنگ ایپ BiP استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مسلمان زیادہ سے زیادہ استعمال کریں، اس کےلیے اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کرکے عوامی آگہی مہم کا حصہ بنیں
#Swtich2BiP
Saddened to hear of 7 brave soldiers martyrdom as a result of terrorist attack on FC post in Harnai Balochistan late last night. My heartfelt condolences & prayers go to their families. Our nation stands with our courageous soldiers who face attacks from Indian backed terrorists.
Already, in 2020 alone, there have been 3000 Indian ceasefire violations along the LoC & Working Boundary, by unprovoked firing deliberately targeting civilians - resulting in 276 casualties, of which 92 were women & 68 children.
In complete violation of int law, India's delib firing at LoC on UNMOGIP vehicle, despite clear UN markings & flying blue UN flag, shows India's total disregard for all int norms of acceptable state behaviour & respect for int law & UN. Pak strongly condemns this rogue behaviour.
I am making absolutely clear to the int community that if India was to be reckless enough to conduct a false flag operation against Pakistan, it would confront a strong national Pakistani resolve & be given a befitting response at all levels of the threat. Make no mistake.
جنگ بندی لکیر پر،باوجوداسکےکہ نیلا پرچم اورUN کانشان نمایاں تھے،UNMOGIP کی گاڑی پرعالمی قوانین پامال کرتےہوئےبھارت کی جان بوجھ کرفائرنگ سےثابت ہوگیاکہ یہ ریاستی رویوں کےحوالےسےتسلیم شدہ عالمی رسوم وقوانین اور UN کو بالکل خاطر میں نہیں لاتا۔ پاکستان اس اوباش پن کی شدید مذمت کرتاہے
پہلے ہی صرف 2020 کے دوران ہندوستان جنگ بندی لکیر اور ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال گولہ باری اور شہری آبادی کو نشانہ بنا کر 3000 مرتبہ جنگ بندی (سیزفائر) کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا۔ بھارتی گولہ باری کے ان واقعات میں 92 خواتین اور 68 بچوں سمیت 276 معصوم شہری نشانہ بنے۔
میں اقومِ عالم پر بالکل واضح کردوں کہ اگر بھارت نے پاکستان کیخلاف کسی جعلی حم��ے (فالس فلیگ آپریشن) جیسی حماقت کی جسارت کی تو اسے پاکستانی قوم کے عزمِ آہن کا سامنا ہوگا اور اسے اسکی حماقت کا ہر سطح پر مناسب جواب دیا جائے گا۔ چنانچہ بھول کر بھی کسی غلطی کی گنجائش نہیں!
@SHABAZGIL@AajKamranKhan@DunyaNews میرا نام احسان اللہ ہے میں سعودی عرب کام کرتا ہوں تین سال سے سعودی عرب میں پھنسا ہوں میں پاکستان نہیں آ سکتا میری درخواست ہے وزیراعظم پاکستان سے اور آرمی چیف سے کہ میری مدد کی جائے جو بھائی دیکھیں خدا کے لئے ��س کو شیئر کریں اگر کوئی مدد کر سکتا ہے تو میرا نمبر 00966595383119
Today, six years ago, the nation was shocked & grieved by the extreme act of terrorism against children & teachers of APS; & the nation came together with a resolve to take on those responsible. We remain determined & are moving forward in fulfilling this commitment to the nation
My Name is Mehran Zia and I am Muslim from Pakistan. I strongly Condemn the act of showing some cartoon about Holy Prophet MUHAMMAD (PBUHM) In france.
Shame on the president of france and all others who supported this act. This is the spreading ,not freedom.
محمد مصطفیٰﷺ کا احترام انسانیت کا احترام ہے،فرانس کےناسمجھ شدت پسندوں کو دنیا کا امن عزیز نہیں اور وہ ناقابل قبول حرکتیں کر رہے ہیں،حرمت رسولﷺہمارے ایمان کا حصہ ہےاس کو اچھی طرح سمجھ لو اور یہ بھی سمجھ لو کہ دنیا کا امن ایک دوسرے کے عقائد کو مان کراور سمجھ کرچلنے سے وابستہ ہے