تلخ حقائق۔
اکثر محبتوں کے شکار لڑکے مجھے بتاتے ہیں کہ لڑکی نہیں مان رہی،اُسکے گھر والے نہیں مان رہے تو میں اُلو کے خون والے تعویذ دینے کے بجائے اسٹیٹس بہتر کرنے کا مشورہ دیتا ہوں اگر لڑکا قابل ہو تو CSS کرنے کا کہتا ہوں،بہت سے عاشقوں نے CSS کے چکر میں CCE پاس کیا تو محبوب
#قومی_زبان
میں کسی اور سے پگھلوں بھی تو کیسے پگھلوں
میں آج تک تیرے عشق کے نقطہء انجماد میں ہوں
تجھے بھی سمیٹ رکھا ہے اس دلِ بد بخت میں
اور میں خود بھی جاناں اسی دلِ برباد میں ہوں۔
#قومی_زبان
مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے
تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا
اسے تو صرف بچھڑنے کا دُکھ ہے اور مجھے
یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا.
#قومی_زبان
کم گوئی کہ ایک وصف_ حماقت ہے بہ ہر طور
کم گوئی کو اپنائیں گے، چہکا نہ کریں گے--
اب سہل پسندی کو بنائیں گے وتیرا،،
تا دیر کسی باب میں سوچا نہ کریں گے--